Home / Tag Archives: pak india

Tag Archives: pak india

بھارت کی لیزر، بحری اور سائبر جنگ کی تیاری

پاکستان نے جب جب ایف 16 طیارے خریدنے چاہے تو بھارت نے امریکہ سے احتجاج کیا، اِن طیاروں پر بھارت کا احتجاج اس وجہ سے بھی ہے کہ یہ رات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسکا نشانہ بھی غضب کا ہے اسلئے بھارت کی پاکستان میں لگائی …

Read More »

وہ سازش جو ایٹمی دھماکوں سے ایک دن قبل رونما ہوتے ہوتے رہ گئی

1998ء میں بھارت نے پوکھران (راجھستان) کے صحرا میں ایٹمی دھاکہ کیا تو اس کے چند روز بعد پاکستان نے چاغی (بلوچستان) کے بلند و بالا پہاڑوں میں اس سے کئی گنا زیادہ طاقتور دھماکے کر کے اپنا جواب دے دیا۔ اس پر بھارت کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ …

Read More »

عالمی اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے اور پاکستان

دشمن ناصرف ہم پر چار جنگیں مسلط کر چکا ہے بلکہ دیگر عالمی طاقتوں سے مل کر یہاں دہشتگردی اور افراتفری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔ پاکستان اپنی تاریخ میں ایک سے زیادہ بار نازک حالات سے گزرا ہے, لیکن اس وقت جس قدر نازک دور سے گزر رہا …

Read More »

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ناقابل تلافی نقصانات

دس سالوں میں نواز اور زرداری نے خارجہ محاذ پر پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔ قومی بیانیہ: پاکستان کے قومی بیانیے کو دونوں سابق حکمرانوں نے ہمیشہ اپنے جوتے کی نوک پر رکھا۔ اس کی ایک مثال دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا …

Read More »

پاکستان کی بجلی اچانک کہاں چلی گئی؟

نواز شریف نے بجلی پوری کر دی تھی لیکن سوئچ کہاں لگایا تھا؟ یہ بتایا ہے کسی کو؟ نہ کوئی ھائیڈل پاور منصوبہ مکمل کیا, نہ کول پاور کا, نہ ونڈ پاور کا، نہ کسی ایٹمی بجلی گھر کا، نہ شمسی توانائی کا ، پھر یہ سوئچ کہاں لگایا تھا …

Read More »

پاکستان کے لئے ربڑ کے ڈیم

ایک طرف بھارت کی یہ خواہش ہے کہ پاکستان کو پانی کے ہتھیار سے سرنگوں کردے، دریائے سندھ اور اُسکے معاون دریائوں پر ڈیم پر ڈیم بنا کر پانی کو روکنے میں لگا ہوا ہے کہ پاکستانی پانی کی بوند بوند کو ترسیں مگر کبھی ایسا ہوا ہے کہ بھارت …

Read More »

امریکہ کی نئی جوہری حکمت عملی اور دوسرے ممالک کا دفاع

اگرچہ دُنیا میں کوئی بھی ملک تاحال میزائل حملے کو روکنے کے لئے سو فیصد موثر تحفظاتی نظام نہیں بنا سکا، امریکہ کا پیٹریاٹ نظام ہو یا اسرائیل کا ’’ایرو‘‘ یا آئرن ڈوم میزائل ، حملے کو روکنے کے لئے تاحال کسی بھی ملک کے پاس کوئی بھی موثر نظام …

Read More »

وہ ہتھیار جو امریکہ کے بعد صرف پاکستان تیار کر سکا

لگتا ہے پاکستان کے ساتھ اللہ کا کوئی خاص ہی معاملہ ہے، اس ملک کو بھارت کی طرف سے بھی کئی طعنے  ملے، کہ پاکستان سوئی تک نہیں بنا سکتا، مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ اس ملک نے دفاعی آلات و ہتھیاروں کی تیاری ملکی سطح پر شروع کی، …

Read More »

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ پاکستان کیلئے خطرہ

امریکہ اور بھارت کے درمیان طویل مدتی گٹھ جوڑ پاکستان اور ایران ہی نہیں بلکہ خطے اور دُنیا کے لئے خطرے کی علامت بن کر سامنے آیا ہے، یہ گٹھ جوڑ اس قدر دوررس اور منفی نتائج کا حامل ہے کہ دُنیا میں علاقائی و عالمی جنگ کا سبب بن …

Read More »

پاکستان کی فوج پر دشمن کے برستے تیر

مشترکہ مقصد ” پاکستان کو دہشت گرد ریاست ثابت کرنا اور پاک فوج کو بدنام کرنا “ مشترکہ کوششیں امریکہ کوئٹہ شوری کا شوشہ۔ ” دہشت گردی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا حصہ ہے ” امریکی قومی سلامتی کے مشیر کا بیان۔ امریکی کانگریس میں پاکستان کو ‘دہشت گردوں کی …

Read More »