Home / Tag Archives: pak china

Tag Archives: pak china

کیا سی پیک فوج کا پروجیکٹ ہے؟

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے کامرس، ٹیکسٹائل، سرمایہ کاری اور صنعت عبدالرزاق داؤد کے سی پیک کے حوالے سے دیے گئے بیان نے ملک میں  ہلچل مچا دی ہے۔ برطانوی اخبار فنانشیل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں رزاق داؤد نے کہا تھا کہ سابق حکومت نے سی پیک …

Read More »

امریکہ نے چین پر روسی ہتھیار خریدنے پر پابندی عائد کیوں کی

امریکہ نے چین پر روس سے جدید ہتھیار خاص طور پر “SU-35” لڑاکا طیارے اور ائیر ڈیفنس سسٹم “S400” خریدنے پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ پابندی امریکہ نے چین کی تیزی سے بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت کو دیکھتے ہوئے لگائی ہے، خیال کیا جارہا ہے کہ یہ پابندی امریکہ …

Read More »

امیر البحر کا خواب۔ پاکستان ساختہ ہتھیار

چین پاک اقتصادی راہداری نے پاک بحریہ کی اہمیت کو روزِ روشن کی طرح عیاں کردیا ہے اور حکومتِ پاکستان نے اس کی اہمیت کو اس طرح محسوس کیا ہے کہ ہم اقتصادی راہداری کی حفاظت کیلئے جو پاک بحریہ کی ضروریات ہیں، اُن کو ترجیحی بنیادوں پر پورا ہوتے …

Read More »

بڑی عالمی جنگ کے آثار نمودار ہو رہے ہیں

دُنیا ایک بہت تیز رفتار سیاسی و دفاعی تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے اور پاکستان بھی اس تیز رفتاری کی زد میں ہے، بھارت میں نریندر مودی کے وزیراعظم بننے اور پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اس دُنیا اور اس میں موجود حیات کو سخت …

Read More »

پاکستان پر بڑھتا ہوا امریکی دباؤ- کیا گیم چل رہی ہے؟

افغانستان میں امریکہ نے اڈے قائم کرنے کے بعد وہ مقصد حاصل کرلیا ہے جس کیلئے افغانستان پر حملہ آور ہوا تھا اور اپنے جدید ہتھیار آزمائے اور لاکھوں بے گناہ افغانیوں کو مارا، افغان قوم کی تعمیرنو کا ارادہ ظاہر کیا مگر اب وہ اُس سے منحرف ہوگیا ہے، …

Read More »

اسرائیلی بھارتی اور امریکی گٹھ جوڑ اور پاکستان

سینیٹ کے سابقہ چیئرمین میاں رضا ربانی نے تہران میں 17 جنوری 2018ء کو اسلامی پارلیمانی یونین کے 13 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی، امریکی اور بھارتی گٹھ جوڑ کو انتہائی خطرناک قرار دیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے القدس کے بارے میں امریکی اقدام کی …

Read More »

پاکستان کی فوج اور خفیہ ایجنسی کے بارے میں روسی آفیسر کے انکشافات

میں یہاں روس کی خفیہ ایجنسی کے ۔جی۔بی کے ایک سابق افسر جو افغانستان میں بہت سے خفیہ آپریشنز میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں سے کئے گئے چند سوالات اور ان کے جوابات آپ سب سے شئیرکرنا چاہوں گا۔ “یاد رہے یہ افسر آج بھی دفاعی حلقوں میں ایک …

Read More »

پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی بھارتی دفاعی حکمتِ سے بہتر

یہ آرٹیکل پاکستان اور چین کے مشترکہ دفاع اور دفاعی حکمت عملی پر لکھا گیا ہے۔ جب تقسیمِ ہند ہوئی اور پاکستان اور بھارت وجود میں آئے تو پاکستان کو بہت کم پیسہ اور ہتھیار ملے, جب کہ بھارت کو پاکستان کے مقابلے میں زیادہ پیسہ اور زیادہ اچھے ہتھیار …

Read More »

چاہ بہار اور گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟

چاہ بہار اور گوادر: بھارت اور ایران بمقابلہ چین اور پاکستان؟ ایک دوسرے سے محض ایک سو ستر کلومیٹر کے فاصلے پر تعمیر کردہ ایران کی چاہ بہار بندرگاہ اور پاکستان کی گوادر پورٹ خطے کے چار ممالک کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ گزشتہ ہفتے ایرانی صدر حسن …

Read More »

پاکستان نیوی چین سے جدید فریگیٹس خریدے گی

Pakistan China Frigates Deal

 پاکستان نیوی چین کے “Type 054A” فریگیٹس خریدے گی. پاک نیوی کے ایک کمانڈنگ آفیسر نے بتایا ہے کہ پاک نیوی چینی ساختہ”Type 054A” فریگیٹس اپنی فلیٹ میں شامل کرے گی۔ اور ان فریگیٹس کی کانفیگریشن ہماری مرضی سے کی جائے گی۔ یہ فریگیٹس پاکستان نیوی کے دفاع میں اہم …

Read More »