Home / Tag Archives: India

Tag Archives: India

پاکستانی ڈیموں کی تعمیر پر روڑے اٹکاتا بھارت

سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے درست کہا ہے کہ پانی پاکستان کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، اس پر انہوں نے پاکستانیوں سے ڈیم بنانے کے لئے چندہ دینے کو کہا جس میں پاکستانی عوام بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں کیونکہ وہ …

Read More »

مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے مقاصد اور مذاکرات کی اندرونی کہانی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے پاکستان آنے سے پہلے امداد روکنا روایتی امریکی ہتھکنڈ ے ہیں جو پاکستان کے حوالے سے ناکام ہوچکے ہیں، دباؤ کے ذریعے انہوں نے پاکستان کو ڈرانے کی کوشش کی جس میں وہ مکمل طور پر ناکام ہوئے۔ امریکا کی پوز یشن اس وقت …

Read More »

بھارت کے نئے اور جدید ترین ہتھیاروں کی تیاری اور پاکستان کی سالمیت

ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں، معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں ، تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی …

Read More »

بھارت کی لیزر، بحری اور سائبر جنگ کی تیاری

پاکستان نے جب جب ایف 16 طیارے خریدنے چاہے تو بھارت نے امریکہ سے احتجاج کیا، اِن طیاروں پر بھارت کا احتجاج اس وجہ سے بھی ہے کہ یہ رات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسکا نشانہ بھی غضب کا ہے اسلئے بھارت کی پاکستان میں لگائی …

Read More »

بھارت کی خفیہ جنگی تیاری یا پھرخوف کا سدباب

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ بھارت بڑی تعداد میں اسلحے کی خریداری ہنگامی بنیادوں پر کرنے میں مصروف ہے، اس نے روس، فرانس اور اسرائیل سے تیار حالت میں موجود اسلحہ خریدا ہے اور جسے طیاروں کے ذریعے بھارت پہنچا دیا گیا ہے۔ اِس …

Read More »

ایٹمی ہتھیار اور بھارت کی بالادستی

بھارت نے 1974ء میں ایٹمی دھماکہ پُرامن مقاصد کے لئے کرنے کا اعلان کیا تھا، پوکھران کے بعد مئی 1998ء میں پانچ ایٹمی دھماکہ کئے گئے بھارت اب (300-400) ایٹم بم بنانے کا پروگرام بنائے بیٹھا ہے۔ وہ فرانس، روس، قزاقستان، کینیڈا، منگولیا، ارجنٹینا، نمبیا سے 4914 ٹن یورینیم حاصل …

Read More »

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ناقابل تلافی نقصانات

دس سالوں میں نواز اور زرداری نے خارجہ محاذ پر پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔ قومی بیانیہ: پاکستان کے قومی بیانیے کو دونوں سابق حکمرانوں نے ہمیشہ اپنے جوتے کی نوک پر رکھا۔ اس کی ایک مثال دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا …

Read More »

جدید جوہری ہتھیار تیار کئے جارہے ہیں

جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کا تصور شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش تھنک ٹینک سپری کے مطابق نئے جوہری ہتھیار پہلے ہی تیار کیے جا رہے ہیں۔ 2017ء جوہری ہتھیاروں کے مخالفین کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اقوام متحدہ …

Read More »

بھارت کی سپر پاور بننے کی کوششیں

اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) جو اسلحے کی دوڑ اور اسلحہ کے پھیلاو پر نظر رکھتی ہے کا دعویٰ ہے کہ اسلحہ خریدنے میں بھارت دُنیا کے تمام ممالک سے بازی لے گیا ہے، وہ دنیا بھر سے اسلحہ خرید کر اپنے آپ کو ایک عالمی قوت کے درجے …

Read More »

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ پاکستان کیلئے خطرہ

امریکہ اور بھارت کے درمیان طویل مدتی گٹھ جوڑ پاکستان اور ایران ہی نہیں بلکہ خطے اور دُنیا کے لئے خطرے کی علامت بن کر سامنے آیا ہے، یہ گٹھ جوڑ اس قدر دوررس اور منفی نتائج کا حامل ہے کہ دُنیا میں علاقائی و عالمی جنگ کا سبب بن …

Read More »