Recent Posts

ڈی جی آئی ایس پی آر آج 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے

gen asif ghafoor

راولپنڈی: ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور آج شام 4 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر اپنی اس پریس کانفرنس میں ملکی صورت حال اور جاری آپریشنز کے حوالے سے اہم تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ یاد …

Read More »

پاکستانی فوج سے چھیڑ خانی ۔ جوابی وار میں بھارت کا نقصان

loc pak india

بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے دیہی آبادی کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے دو بچے شہید ہوگئے جبکہ پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی میں 3بھارتی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عام(آئی ایس پی آر)کے اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے راولا …

Read More »

بھارت کو جواب دینے کا اعلان، پاکستان نے فیصلہ کن کاروائی کا فیصلہ کر لیا

Pak India

نیویارک :بھارت کو جواب دینے کا اعلان، پاکستان نے فیصلہ کن کاروائی کا فیصلہ کر لیا،اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہلودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کی …

Read More »

پاکستان کا بھارت کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا فیصلہ

pakistan india

اسلام آباد:  بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس سے متعلق بھارتی دھمکیوں کا نوٹس لے۔ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، ہماری بہادر اور پیشہ ور مسلح افواج ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں تاہم عالمی برادری کے ذمہ دار رکن …

Read More »

وائس ایڈمرل ظفر عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا

vice admiral zafar mahmood abbasi

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ 6 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے جس کے پیشِ نظر وزیر اعظم شاہدہ عباسی میں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر صدر مملکت ممنون حسین کو وائس ایڈمرل ظفر عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی سمری بھجوا دی تھی۔ جس …

Read More »