Home / Pakistan (page 5)

Pakistan

امریکہ نے ملا فضل اللہ کو کیوں مارا

ملا فضل اللہ تحریک طالبان پاکستان المعروف (ٹی ٹی پی) خوا رج کا سربراہ تھا اور تحریک نفاظ شریعت محمدی کے سربراہ “صوفی محمد” اس کے سسر تھے۔ وہی صوفی محمد جو خود بھی ٹی ٹی پی کے علاقائی سربراہ تھے اور جنہوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک …

Read More »

پاکستان کے لئے ربڑ کے ڈیم

ایک طرف بھارت کی یہ خواہش ہے کہ پاکستان کو پانی کے ہتھیار سے سرنگوں کردے، دریائے سندھ اور اُسکے معاون دریائوں پر ڈیم پر ڈیم بنا کر پانی کو روکنے میں لگا ہوا ہے کہ پاکستانی پانی کی بوند بوند کو ترسیں مگر کبھی ایسا ہوا ہے کہ بھارت …

Read More »

پاکستانی ایٹمی ری ایکٹرز محفوظ ترین قرار

عالمی ادارہ برائے جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے جاپانی نژاد سربراہ یوکیا امانو نے کراچی میں ایک مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کراچی کے K2 اور K3 ایٹمی بجلی گھروں کا دورہ کیا ہے اور وہاں جو حفاظتی نظام دیکھا اس سے وہ متاثر ہوئے بغیر …

Read More »

وہ ہتھیار جو امریکہ کے بعد صرف پاکستان تیار کر سکا

لگتا ہے پاکستان کے ساتھ اللہ کا کوئی خاص ہی معاملہ ہے، اس ملک کو بھارت کی طرف سے بھی کئی طعنے  ملے، کہ پاکستان سوئی تک نہیں بنا سکتا، مگر پھر دنیا نے دیکھا کہ اس ملک نے دفاعی آلات و ہتھیاروں کی تیاری ملکی سطح پر شروع کی، …

Read More »

قمر جاوید باجوہ اور امریکہ کی چالیں

ٹرمپ انتظامیہ نے ہر حربہ استعمال کر کے دیکھ لیا کے شاید پاکستان ڈر جائے, اس دوران پاکستان پر اقتصادی پابندیاں لگانے کی دھمکیاں بھی دی گئیں اور پاکستان کے شہروں کو ڈرون حملوں سے تباہ کرنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں، لیکن ادھر باجوہ انتظامیہ نے ہر سوال کا …

Read More »

اسرائیل پاکستان کی طرف بڑھ رہا ہے

بھارتی افغانی اور دوسرے دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیاں ملکر ایک ایسی سول فوج تیار کر چکی ہیں جس کا کام یہ ہے کہ پاکستان کی فوج کے آپریشنز کو متنازع قرار دینا اور سنگین الزام لگانا کہ پاکستان کی فوج معصوم لوگوں کو مار رہی ہے شامل ہے۔ دشمن …

Read More »

بھارت امریکہ گٹھ جوڑ پاکستان کیلئے خطرہ

امریکہ اور بھارت کے درمیان طویل مدتی گٹھ جوڑ پاکستان اور ایران ہی نہیں بلکہ خطے اور دُنیا کے لئے خطرے کی علامت بن کر سامنے آیا ہے، یہ گٹھ جوڑ اس قدر دوررس اور منفی نتائج کا حامل ہے کہ دُنیا میں علاقائی و عالمی جنگ کا سبب بن …

Read More »

کالا باغ ڈیم سے متعلق زبردست حقائق

کالا باغ ڈیم کے لئے پہلی تجویز قائداعظم محمد علی جناح نے دی تھی۔ انہوں نے متعلقہ محکمہ کو 1948ءمیں کالا باغ کے مقام پر دریائے سندھ پر ہائیڈرو پراجیکٹ پرکام شروع کرنے کی ہدایت کی تھی مگر ان کی وفات کے بعد ان کے احکامات کو نظرانداز کردیا گیا۔اس …

Read More »

بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟

اس آرٹیکل کا عنوان ہے کہ بالآخر پاکستان کو پانی کے لئے بھارت پر ایٹمی حملہ کرنا پڑے گا؟ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کس طرح جنگ چھیڑ چکا ہے اور اس جنگ میں بھارت کو مسلسل کامیابی مل رہی ہے جب کہ پاکستان کی …

Read More »

نواز شریف اور بھارت ۔ کیا نوازشریف واقعی بھارتی ایجنٹ ہے؟

نواز شریف اور بھارت۔ کیا نوازشریف واقعی بھارتی ایجنٹ ہے؟ ڈاکٹر عبد القدیر خان نے جاوید چودھری کے پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ نواز شریف انڈین دھماکوں کا جواب دینے کی اجازت نہیں دے رہا تھا تب میں نے ان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا کہ۔ ” اگر …

Read More »