Home / Pakistan

Pakistan

بھارت محتاط رہے جنرل قمر جاوید باجوہ بہت قابل آفیسر ہیں ۔ بکرم سنگھ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو نے جب آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تو سابقہ بھارتی آرمی چیف بکرم سنگھ نے واقعی سچ کہا تھا ” کہ بھارت کو پاکستان کے نئے آرمی چیف سے محتاط رہنا ہوگا کیونکہ وہ انتہائی پروفیشنل آفیسر ہیں” اور واقعی میں آرمی چیف قمر …

Read More »

پاکستان آنے سے پہلے امریکی وزیر خارجہ نے ایئرکرافٹ کیریئر کا دورہ کیوں کیا۔

امریکہ اپنے ڈومورکے مطالبے پر قائم ہے مگر دھیمے لہجے کے ساتھ، مائیک پومپیو یہ کہہ کر گئے ہیں کہ پاکستان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کردار ادا کرے جبکہ پاکستان اپنے فیصلے پر قائم ہے کہ وہ امریکہ کی جنگ نہیں لڑے گا اور اپنے مفادات کو مقدم …

Read More »

جنگ ستمبر لاہور محاذ کے آخری مناظر کچھ اپنوں اور کچھ غیروں کی زبانی

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی ہفت روزہ ٹائمز کے نمائندے لوئس کرار نے 23 ستمبر 1965 کے شمارے میں جنگ ستمبر کے محاذوں کو اپنی آنکھوں سے دیکھ کر لکھا تھا ” میں پاک بھارت جنگ کو شائد بھول جاؤنگا لیکن پاک فوج کا جو افسر مجھے محاذ پر لے …

Read More »

کن کن محاذوں پر ملک کا دفاع ضروری ہو چکا ہے

جہاں پاکستان کے دفاع کی بات آتی ہے تو یہ دفاع صرف اور صرف میدان جنگ کے حوالے سے نہیں ہوتا یہ دفاع ہر سطح پر ہم کرنا جانتے ہیں، جہاں پاکستان کو دشمنوں کی میلی نظروں سے بچانا ہے وہیں اس پیارے ملک پاکستان کے اندرونی مسائل کو حل …

Read More »

روس پاکستان کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے تحفظ کے لیے ریڈار فراہم کرے گا

روس کے خبر رساں ادارے ‘ تاس’ کی رپورٹ کے مطابق یہ بات روس کی ٹیکنالوجی کی ایک کمپنی ‘آر ٹی آئی ہائی ٹیک’ کی طرف سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک بیان میں بتائی گئی ہے۔ روس پاکستان کو ایٹمی پاور پلانٹس کے تحفظ کے لیے جدید ریڈار …

Read More »

چند ایسے کام جو بطور وزیر اعظم اگر عمران خان کردیں تو قیامت تک پاکستان ان کا احسان مند رہے گا۔

جب کسی جسم کی سرجری کرنی ہو تو مرض کو دیکھ کر سرجری کی جاتی ہے، اور مرض جتنا زیادہ مہلک یا پھر پھیلا ہوا ہو سرجری میں چیرپھاڑ بھی اتنی زیادہ ہوتی ہے، پاکستان کے موجودہ فرسودہ نظام جو صرف اور صرف طاقتوروں کے مفاد کے لیے ہے کو …

Read More »

جاتے ہوئے ممنون حسین بھی تیس ارب ڈالر کا نقصان پہنچا گئے

آخری تین ماہ میں ممنون حسین نے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا! آپ کو یقین نہیں آرہا؟ ابھی دلاتے ہیں آپ کو یقین۔ ن لیگ حکومت کے آخری تین ماہ میں صدر ممنون حسین صاحب نے ایک صدارتی آرڈینینس کے ذریعے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم” کا …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان اور عمران خان کا جارحانہ انداز

عمران خان 17 اگست کو وزیراعظم منتخب ہوئے، منتخب ہونے کے فوراً بعد نہایت جارحانہ انداز میں ملک دشمنوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹنے والے کسی بھی ڈاکو کو این آر او نہیں ملے گا۔ قوم جس تبدیلی کے لیے ستر سال سے انتظار میں تھی وہ …

Read More »

راولپنڈی میں فوجی اسلحہ ڈپو تباہ کروانے کے پیچھے کون تھا

آج سے 30 سال قبل 10 اپریل 1988ء کو اچانک پنڈی اور اسلام آباد کی فضا دھماکوں سے گونچ اٹھی۔ جڑواں شہروں پر راکٹوں کی بارش ہوگئی۔ لوگوں کو لگا کہ بھارت نے حملہ کر دیا ہے۔ راکٹ جگہ جگہ کر رہے تھے۔ کم از کم 100 لوگ ان راکٹوں …

Read More »

پاکستان آرمی کے گن شپ ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان میں تعینات

اطلاعات کے مطابق پاکستان کی افواج نے گلگت بلتستان میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، حال ہی میں گلگت بلتستان میں کچھ شرپسند عناصر نے بچیوں کے سکولوں کو جلا دیا تھا جس کے نتیجے میں یہ خدشہ پیدا ہوا کہ گلگت بلتستان بھی دہشت گردی …

Read More »