Home / News

News

بھارتی آرمی چیف کشمیریوں کو تحریک آزادی ختم کرنے کے بدلے امن کا لالی پاپ دینے لگے

بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی آپریشن روک بھی دیں تب بھی کشمیریوں کو کبھی آزادی نہیں ملے گی، بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی، مقبوضہ کشمیر کے نوجوان جذباتی ہو کر ہتھیار نہ اٹھائیں …

Read More »

کویتی ائیر پورٹ پر عدنان سمیع کے ساتھ نا خوشگوار واقع

گلوکارعدنان سمیع نے کویتی امیگریشن حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کویت ائرپورٹ پر ان کے اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور انہیں ’بھارتی کتے‘ کہا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق عدنان سمیع کویت میں لائیو پرفارمنس کے لیے گئے تھے، جہاں …

Read More »

اگر امریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر

اگر امریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر ایسے اندازے لگائے جا رہے ہیں کہ امریکی صدر بارہ مئی کو ایرانی جوہری ڈیل سے علیحدگی اختیار کر سکتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس کے رد عمل میں ایران کیا کر سکتا ہے اور آیا …

Read More »

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب حملہ کرنے والا پاکستانی نہیں بھارتی تھا

حکومت کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ 2016 میں سعودی عرب کے جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب خود کو بم سے اڑا دینے والا خود کش بمبار پاکستانی نہیں بلکہ بھارتی تھا اور اس کا نام فیاض کاغذی تھا۔ وہ مہاراشٹر کے بیڈ کا باشندہ تھا اور اہلکاروں …

Read More »

فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں یا منہ بند رکھیں، محمد بن سلمان

فلسطینی ٹرمپ کی تجاویز قبول کریں یا منہ بند رکھیں، محمد بن سلمان اسرائیل کے چینل ٹین نیوز نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے گزشتہ ماہ نیویارک میں یہودی اداروں کے سربراہان کے ساتھ ایک ملاقات میں فلسطینی رہنماؤں پر شدید تنقید کی تھی۔ …

Read More »

پاک فوج نے بڑے مسئلے کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا

میرانشاہ : ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے مسائل یہیں رہتے ہوئے حل کرنا ہے اور ملک دشمنوں کی نظر ہونے نہیں دینا۔ یہ بات انہوں نے میرانشاہ میں تاجروں کے جرگے سے ملاقات کے بعد اپنی گفتگو کے دوران …

Read More »

حسن علی کرکٹر نے بھارتی میڈیا کو مرچیں لگا دیں

حسن علی کی بھارتیوں کو لگائی گئی ”مرچوں“ کا پہلا ’نتیجہ‘ سامنے آ گیا، بھارتی میڈیا نے کس طرح رپورٹنگ کی؟ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ہنسی سے لوٹ پوٹ ہو جائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پریڈ دیکھنے گئے اور خوب محظوظ ہوتے رہے۔ اس …

Read More »

باغی بلوچ کارکن مستی خان کا را کے ہاتھوں استعمال ہونے کا اعتراف

ایک سینیر سرگرم بلوچ کارکن نے کہا ہے کہ اس نے سن 2015 میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے واشنگٹن کے دورے کے موقع پر بھارتی خفیہ ایجنسی را کے کہنے پر ان کی تقریر کے دوران ہنگامہ کیا تھا۔ احمر مستی خان نے، جو امریکن فرینڈز …

Read More »

پاکستان اور بھارت کے سفارتی تعلقات اک نئے موڑ پر

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی تعلقات سردمہری کا شکار ہوگئے ہیں جبکہ بھارت میں پاکستانی سفارتکاروں اور ان کے بچوں کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کے بعد پاکستان نے مشاورت کے لیے اپنے سفیر کو وطن واپس بلالیا اور اب اس معاملے میں خفیہ ایجنسیوں نے …

Read More »

بھارتی آرمی چیف کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی بھرپور کوششیں

آجکل بھارتی آرمی چیف بپن راوت مسلسل پاکستانی فوج پر الزامات لگا رہے ہیں اور اوٹ پٹانگ باتیں کر رہے ہیں، بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی گولہ باری سے کشمیر کے پہاڑوں پر جمی برف پگھل جاتی ہے، برف کے تودے گرنے سے بھارت کے کئی …

Read More »