Military News

Argentina-selected-jf-17-and-Mig-35-for-replacing-its-Mirage-aircrafts.jpg

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔

ارجنٹینا کی ائیر فورس نے اپنے اگلے لڑاکا طیارے کیلئے دو لڑاکا طیارے چن لئے۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی ائیر فورس کو میراج طیاروں کی جگہ نئے لڑاکا طیارے شامل کرنا چاہتی ہے۔ جس کیلئے دو طیارے جن میں پاکستان کا جے ایف 17 اور مگ 35 کو چنا گیا ہے۔ اور اب ان …

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔ Read More »

Murmansk-bn Russia new Electronic warfare system

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے

روسی فوج اہم تنصیبات جیسے کہ فوجی بیرکوں ، صنعتی علاقوں، نیوکلیئر پاور پلانٹس، شہروں اور دیگر اہم علاقوں کی حفاظت کیلئے ڈیڈ زون بنا کر دفاعی ٹیکنالوجی کو ایک اور سطح پر لے جا رہا ہے۔ روس کے نئے الیکٹرانک وارفیئر سسٹم کا نام مرمانسک بی این ہے اور اسے دشمن کی سیٹیلائٹس کو …

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے Read More »

Indonesian Navy Missing Submarine

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ

انڈونیشیا کی بحریہ کی ننگالہ 402 آبدوز بالی کے جزیرے سے 60 میل کے فاصلے پر گہرے سمندر میں لاپتہ ہو گئی ہے۔ انڈونیشیا کی بحریہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ آبدوز میں 53 افراد پر مشتمل عملہ سوار ہے اور آبدوز میں ہفتے کی صبح تین بجے تک کی آکسیجن موجود ہے۔ گمشدہ آبدوز …

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ Read More »

Missile from Syria lands in Israel, triggers Israel strike

اسرائیلی کے خفیہ جوہری ری ایکٹر پر حملہ

شام کی سرحد سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ مختلف خبر رساں اداروں کے مطابق شام کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا جو کہ اسرائیل کے جنوبی علاقے النقب میں گرا، میزائل حملے میں ڈیمونہ کے خفیہ …

اسرائیلی کے خفیہ جوہری ری ایکٹر پر حملہ Read More »

Turkey tests Bozdogan From F16

ترکی کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکی نے 10اپریل کو بوذڈوگان نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترکی کے اس میزائل نے کامیابی سے ہائی سپیڈ ڈرون (حدف) کو تباہ کیا۔ چودہ اپریل کو ترکی نے اس میزائل کو پہلی بار اپنے ایف سولہ طیارے سے لانچ کیا۔ ترکی نے اس تجربے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ ترک صدر …

ترکی کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

Russia concerned over emergence of Turkish combat drones in Ukraine

روس کی ترکی کو وارننگ

ترکی اور یوکرین کے درمیان 2019 میں بےرکتر ڈرونز کا معاہدہ ہوا تھا۔ اور اس معاہدے کے تحت ان ڈرونز کے چند یونٹس بھی یوکرین کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔ جبکہ 2020 میں مزید 48 ڈرونز کیلئے معاہدہ کیا گیا تھا۔ بے رکتر ڈرون کو پینٹسر ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کا زبردست دشمن سمجھا جاتا …

روس کی ترکی کو وارننگ Read More »