Military News

Greece will buy More Rafale - How Turkey will React

گریس کے رافال خریدنے پر ترکی نے ایسا کیا کام کیا جو پاکستان کیلئے بھی مددگار ثابت ہوگا؟

گریس ترکی کے درمیان اختلافات موجود ہیں اور ترکی کی ائیر فورس کا مقابلہ کرنے کیلئے جس کے پاس بڑی تعداد میں ایف 16  طیارے ہیں  گریس نے رافال خریدنا شروع کر دیے ہیں، گریس نے فرانس سے 18 رافال طیارے خریدنے کا آرڈر دیا تھا جن میں 12 استعمال شدہ اور چھ نئے ہیں۔ …

گریس کے رافال خریدنے پر ترکی نے ایسا کیا کام کیا جو پاکستان کیلئے بھی مددگار ثابت ہوگا؟ Read More »

harpoon anti ship missile and pakistan india

ہارپون میزائل اور پاکستان انڈیا

امریکہ نے انڈیا کو ہارپون میزائل فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ انڈیا کی نیوی کے پاس روسی ساختہ سپر سانک اور سب سانک اینٹی شپ میزائلز موجود ہیں۔ یہاں تک کہ براہموس میزائل جو کہ انڈیا کی تینوں فورسز کے پاس موجود ہے اس میزائل کے ہوتے ہوئے انڈیا کو ایک ایسے میزائل …

ہارپون میزائل اور پاکستان انڈیا Read More »

امریکہ دشمن کے ہائپرسانک میزائلوں کو کیسے تباہ کرے گا

امریکہ روس اور چینی ہائپرسونک میزائلوں کو ٹریک کرنے کے لئے خلا میں سسٹمز بھیجے گا

امریکہ بیلسٹک اور ہائپر سونگ میزائل کے خطرات سے نمٹنے کے لیے خلا میں میزائل ڈیفنس سسٹم تعینات کرے گا۔ یہ اقدام کافی اہمیت کا حامل ہے کیوں کے امریکہ کے حریف روس اور چین نے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ میزائل ڈیفنس کو وسیع کرنے کے لیے امریکا نے …

امریکہ روس اور چینی ہائپرسونک میزائلوں کو ٹریک کرنے کے لئے خلا میں سسٹمز بھیجے گا Read More »

بھارت ایئرکرافٹ کیرئیر استعمال کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے

بھارت ایئرکرافٹ کیرئیر استعمال کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے

بحر ہند میں انڈیا کی نیوی کو ایک بڑی اور طاقتور نیوی تصور کیا جاتا ہے، تاہم چینی نیوی دنیا کی سب سے بڑی نیوی کے طور پر ابھری ہے اور جنگ کیلئے تیار رہتی ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انڈین نیوی بظاہر اتنی طاقت رکھتے ہوئے محاز آرائیوں سے کیوں پیچھے ہٹ …

بھارت ایئرکرافٹ کیرئیر استعمال کرنے سے کیوں ہچکچا رہا ہے Read More »

sukhoi 75 5th Gen Urdu details

روس کا نیا ففتھ جنریشن طیارہ سخوئی 75 اور پاکستان انڈیا

روس ایک اور ففتھ جنریشن فائٹر جیٹ میدان میں لے آیا ہے۔ اور اسے تیار کرنے کا مقصد اسے فروخت کرنا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ فائٹر جیٹ امریکی طیاروں کا بہترین متبادل ہوگا اور کم قیمت بھی، جسکی وجہ سے فورتھ جنریشن طیاروں کی مارکیٹ تباہ ہو سکتی ہے، کیا پاکستان کے جے …

روس کا نیا ففتھ جنریشن طیارہ سخوئی 75 اور پاکستان انڈیا Read More »

ترکی کے ڈرون کیسے تباہ کئے گئے؟

ترکی کے ڈرون کیسے تباہ کئے گئے؟

روس نے دعویٰ کر رکھا کہ اس نے ترکی کے 9 بے رکتر ڈرونز کو تباہ کیا ہے۔ دنیا میں کوئی بھی ہتھیار ایسا نہیں جس کا توڑ نا بنایا جا سکے۔ جدید ہتھیار بنائے جاتے ہیں اور پھر انھیں کاونٹر کرنے والے نظاموں کو بنایا جاتا ہے۔ یہ سلسلہ انسان کے دنیا میں آنے …

ترکی کے ڈرون کیسے تباہ کئے گئے؟ Read More »

why india need Future ready Tanks

ارجن ٹینک ناکام؟ بھارت نئے ٹینک میں کیا چاہتا ہے؟

بھارت 2030 تک 1700 نئے جنگی ٹینک خریدے گا اور پرانے ٹی 72 ٹینکوں کو ریٹائر کر دے گا۔ گزشتہ دنوں دی پرنٹ نے ایک آرٹیکل شائع کیا جس میں بتایا گیا کہ بھارت اگلے 9 سالوں میں تقریبآ 1700 نئے ٹینکس خریدے گا جو کہ مین بیٹل ٹینک کے طور پر استعمال ہوگا۔ آرٹیکل …

ارجن ٹینک ناکام؟ بھارت نئے ٹینک میں کیا چاہتا ہے؟ Read More »

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔ آئرن ڈوم اسرائیل کا تیار کردہ ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم ہے،جسے چھوٹے راکٹس اور شیلز کو مار گرانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، دنیا اس سسٹم کو ایک کامیاب ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم تصور کرتی ہے، حال ہی میں اس سسٹم کے ساتھ دو …

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔ Read More »

ارجنٹینا – جے ایف سترہ معاہدہ چین کیوں کر رہا ہے؟

جے ایف سیونٹین نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی ہے اور پاکستان کو ایک اور خریدار مل چکا ہے۔ اس بار یہ ڈیل کچھ دلچسپ مراحل سے گزری ہے کیونکہ ارجنٹینا نے نئے لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے روسی مگ 35 اور جے ایف سیونٹین کو چنا تھا۔ جس کے بعد ان دونوں میں سے کسی …

ارجنٹینا – جے ایف سترہ معاہدہ چین کیوں کر رہا ہے؟ Read More »

Hisar Air Defense Missile System Variants and thier capabilities Urdu

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم

ترکی واحد مسلمان ملک ہے جس کی دفاعی انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ترکی نے تقریباً ہر طرح کا ہتھیار ملکی سطح پر تیار کر لیا ہے اور آئے دن کسی نا کسی ہتھیار کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ تین مئی کو بھی ترکی نے سٹیٹ آف دی …

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم Read More »