Home / India

India

نوجوت سنگھ سدھو کو چھیڑنا خالصتان نامی بارود کے لیے چنگاری ثابت ہوگا

جب سے نوجوت سنگھ سدو نے پاکستان کا دورہ کیا ہے وہ انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا کے مسلسل نشانے پر ہیں۔ انڈیا سے اندرون خانہ ایسی اطلاعات آرہی ہیں مودی سرکار خود بنا سامنے آئے آر ایس ایس کی مدد سے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف کاروائی کروانا چاہ …

Read More »

بھارت کی سپر پاور بننے کی کوششیں

اسٹاک ہوم پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (SIPRI) جو اسلحے کی دوڑ اور اسلحہ کے پھیلاو پر نظر رکھتی ہے کا دعویٰ ہے کہ اسلحہ خریدنے میں بھارت دُنیا کے تمام ممالک سے بازی لے گیا ہے، وہ دنیا بھر سے اسلحہ خرید کر اپنے آپ کو ایک عالمی قوت کے درجے …

Read More »

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں ہوجائی ضلع کے رہائیشی چوبیس سالہ قمرالزمان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ان کے ہاتھ میں بندوق ہے اور عنوان میں انہیں ڈاکٹر ہریرہ کے کوڈ سے متعارف کرکے انہیں …

Read More »

بھارت کی بڑھتی ہوئی عسکری قوت: کیا خطے کے لیے پریشان کن ہے؟

بھارت کی بڑھتی ہوئی عسکری قوت: کیا خطے کے لیے پریشان کن ہے؟ بھارت کی بڑھتی ہوئی عسکری قوت کو پاکستان میں کئی حلقے پہلے ہی بہت تشویش کے ساتھ دیکھ رہے تھے لیکن اب بھارت کی عسکری طاقت کے حوالے سے ایک نئی رپورٹ نے اس تشویش میں مزید …

Read More »

بھارت کا ایک اور دفاعی پروجیکٹ کرپشن کی نظر ہو گیا

Fake Chinese parts in Indian Howitzer

بھارتی میڈیا اور دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی توپوں میں ناقص پرزے استعمال ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے یہ بھارتی توپیں قابل اعتماد نہیں رہیں، اور آئےروز مختلف جنگی مشقوں میں یہ توپیں سو فیصد کارکردگی دکھانے سے قاصر رہتی ہیں، یہاں تک کہ بھارت کی اپنی …

Read More »

بھارتی فضائیہ کا ایس یو تھرٹی لڑاکا طیارہ قابل اعتماد نہیں

Su 30mki fighter jet

SU-30 لڑاکا طیارہ روس سمیت دنیا کے 12 ممالک استعمال کرتے ہیں،یہ ایک کامیاب ترین روسی طیارہ ہے، اور اس طیارے کی قابلیت دنیا مانتی ہے، یہ طیارے اب تک پانچ سے چھ سو کی تعداد میں بنائے جا چکے ہیں۔ اس طیارے کے حوالے سے یہ آرٹیکل لکھنے کا …

Read More »

بھارتی فوج میں پھوٹ, بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا

indian army new

نئی دہلی: افسروں کے رویئے سے تنگ اور بھوک و پیاس کے مارے بھارتی فوجی ترقیوں کے معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں۔ ترقی نہ ملنے پر سروسز کور اور انفنٹری میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ زرائع کے مطابق بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا۔ بھارتی فوج میں …

Read More »

 بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا

Indian Army Scandal

 بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا  بھارتی فوج کےکرنل نے لیفٹیننٹ کرنل کی بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل فیملی کےساتھ آرمی ٹریننگ کمانڈسینٹرمیں مقیم تھا۔ بھارتی فوج”> بھارتی فوج کےکرنل …

Read More »

بھارت نے ‘کارٹو سیٹ’ سمیت مزید 31 سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیے

بھارت کی طرف سے خلا میں کارٹو سیٹ سیٹلائٹ بھیجنے کے منصوبے پر پاکستان پہلے ہی تحفظات کا اظہار کر چکا ہے جسے اسلام آباد کے بقول سول اور فوجی دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔بھارت کے خلائی تحقیقات کے ادارے (آئی ایس آر او) نے جمعے …

Read More »

بھارت اپنی فوج کو قابو میں رکھے: چین کا انتباہ

نئی دہلی: بھارتی نیوز ویب سائٹ نیو انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل رین نے ڈوکلام تنازع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی سرحدی دستوں کو قابو میں رکھنا بھارت کی ذمہ داری ہے۔ ساتھ ہی جو معاہدے ہوئے ہیں ان پر …

Read More »