Yasir

پاکستان ائیر فورس کی رافال طیاروں کے خلاف تیاری – بھارت خوفزدہ

اناطولین ایگل فضائی مشقوں کے حوالے سے ہے جس میں تین اہم لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا ہے۔ جن میں ترکش ایف سولہ , قطر کے رافال اور پاکستان کے جے ایف سترہ بلاک ٹو شامل۔ یہ مشقیں ترکی میں ہو رہی ہیں۔ اناطولین ایگل مشقیں جہاں پاکستان ائیر فورس کیلئے بہت فائدے مند ثابت …

پاکستان ائیر فورس کی رافال طیاروں کے خلاف تیاری – بھارت خوفزدہ Read More »

J 16d is only aircraft Pakistan air force Should Acquired

چین کے الیکٹرانک وارفیئر طیارے جے سکسٹین ڈی کی خصوصیات اور پاکستان

جے 16ڈی ایک ایسا طیارہ ہے جو کہ الیکٹرونک وارفیئر کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ نا صرف ریڈاروں کو جام کر سکتا ہے، انھیں لمبے فاصلے سے تباہ کر سکتا ہے بلکہ فضائی لڑائی کیلئے اسے پی ایل 15 اور پی ایل 21 میزائلوں سے لیس کیا جا سکتا ہے۔ یوں یہ طیارہ ملٹی …

چین کے الیکٹرانک وارفیئر طیارے جے سکسٹین ڈی کی خصوصیات اور پاکستان Read More »

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔ آئرن ڈوم اسرائیل کا تیار کردہ ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم ہے،جسے چھوٹے راکٹس اور شیلز کو مار گرانے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے، دنیا اس سسٹم کو ایک کامیاب ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم تصور کرتی ہے، حال ہی میں اس سسٹم کے ساتھ دو …

اسرائیل کے آئرن ڈوم نے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔ Read More »

پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں میں میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کیلئے کون کونسے نظام موجود ہیں؟

پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں میں میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کے لئے کون سے نظام موجود ہیں؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں میں میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کے لئے کون سے نظام موجود ہیں؟۔ اور کونسے میزائلوں کو مار گرایا جا سکتا ہے اور کن کن میزائلوں کو مار گرانا ناممکن ہے؟ بیلسٹک میزائلوں میں تین نظام استعمال ہوتے ہیں جو کہ میزائل ڈیفنس سسٹمز سے بچنے …

پاکستان کے بیلسٹک میزائلوں میں میزائل ڈیفنس سسٹم سے بچنے کے لئے کون سے نظام موجود ہیں؟ Read More »

ارجنٹینا – جے ایف سترہ معاہدہ چین کیوں کر رہا ہے؟

جے ایف سیونٹین نے ایک اور کامیابی سمیٹ لی ہے اور پاکستان کو ایک اور خریدار مل چکا ہے۔ اس بار یہ ڈیل کچھ دلچسپ مراحل سے گزری ہے کیونکہ ارجنٹینا نے نئے لڑاکا طیارے خریدنے کیلئے روسی مگ 35 اور جے ایف سیونٹین کو چنا تھا۔ جس کے بعد ان دونوں میں سے کسی …

ارجنٹینا – جے ایف سترہ معاہدہ چین کیوں کر رہا ہے؟ Read More »

Hisar Air Defense Missile System Variants and thier capabilities Urdu

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم

ترکی واحد مسلمان ملک ہے جس کی دفاعی انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ترکی نے تقریباً ہر طرح کا ہتھیار ملکی سطح پر تیار کر لیا ہے اور آئے دن کسی نا کسی ہتھیار کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ تین مئی کو بھی ترکی نے سٹیٹ آف دی …

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم Read More »

Argentina-selected-jf-17-and-Mig-35-for-replacing-its-Mirage-aircrafts.jpg

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔

ارجنٹینا کی ائیر فورس نے اپنے اگلے لڑاکا طیارے کیلئے دو لڑاکا طیارے چن لئے۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی ائیر فورس کو میراج طیاروں کی جگہ نئے لڑاکا طیارے شامل کرنا چاہتی ہے۔ جس کیلئے دو طیارے جن میں پاکستان کا جے ایف 17 اور مگ 35 کو چنا گیا ہے۔ اور اب ان …

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔ Read More »

پاکستان ائیر فورس نے جے ایف سترہ بلاک تھری کیلئے جدید میزائل حاصل کرلئے

پاکستان ائیر فورس نے اپنے اگلے طیارے جے ایف سترہ کے تیسرے بلاک کیلئے پی ایل 10 ای میزائل حاصل کر لئے ہیں۔ حال ہی میں جے ایف سترہ تھری کی آزمائشی پرواز کی گئی جس میں اس طیارے کو نئی جنریشن کے میزائل سے لیس دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ اس بات کو …

پاکستان ائیر فورس نے جے ایف سترہ بلاک تھری کیلئے جدید میزائل حاصل کرلئے Read More »

Murmansk-bn Russia new Electronic warfare system

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے

روسی فوج اہم تنصیبات جیسے کہ فوجی بیرکوں ، صنعتی علاقوں، نیوکلیئر پاور پلانٹس، شہروں اور دیگر اہم علاقوں کی حفاظت کیلئے ڈیڈ زون بنا کر دفاعی ٹیکنالوجی کو ایک اور سطح پر لے جا رہا ہے۔ روس کے نئے الیکٹرانک وارفیئر سسٹم کا نام مرمانسک بی این ہے اور اسے دشمن کی سیٹیلائٹس کو …

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے Read More »

Indonesian Navy Missing Submarine

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ

انڈونیشیا کی بحریہ کی ننگالہ 402 آبدوز بالی کے جزیرے سے 60 میل کے فاصلے پر گہرے سمندر میں لاپتہ ہو گئی ہے۔ انڈونیشیا کی بحریہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ آبدوز میں 53 افراد پر مشتمل عملہ سوار ہے اور آبدوز میں ہفتے کی صبح تین بجے تک کی آکسیجن موجود ہے۔ گمشدہ آبدوز …

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ Read More »