Yasir

Hisar Air Defense Missile System Variants and thier capabilities Urdu

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم

ترکی واحد مسلمان ملک ہے جس کی دفاعی انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں ترکی نے تقریباً ہر طرح کا ہتھیار ملکی سطح پر تیار کر لیا ہے اور آئے دن کسی نا کسی ہتھیار کو ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ تین مئی کو بھی ترکی نے سٹیٹ آف دی …

ترکی کا حصار ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم Read More »

Argentina-selected-jf-17-and-Mig-35-for-replacing-its-Mirage-aircrafts.jpg

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔

ارجنٹینا کی ائیر فورس نے اپنے اگلے لڑاکا طیارے کیلئے دو لڑاکا طیارے چن لئے۔ تفصیلات کے مطابق ارجنٹینا کی ائیر فورس کو میراج طیاروں کی جگہ نئے لڑاکا طیارے شامل کرنا چاہتی ہے۔ جس کیلئے دو طیارے جن میں پاکستان کا جے ایف 17 اور مگ 35 کو چنا گیا ہے۔ اور اب ان …

ارجنٹینا نے لڑاکا طیارے کی خریداری کیلئے جے ایف 17 اور مگ 35 کو چن لیا۔ Read More »

پاکستان ائیر فورس نے جے ایف سترہ بلاک تھری کیلئے جدید میزائل حاصل کرلئے

پاکستان ائیر فورس نے اپنے اگلے طیارے جے ایف سترہ کے تیسرے بلاک کیلئے پی ایل 10 ای میزائل حاصل کر لئے ہیں۔ حال ہی میں جے ایف سترہ تھری کی آزمائشی پرواز کی گئی جس میں اس طیارے کو نئی جنریشن کے میزائل سے لیس دیکھا جا سکتا ہے، جو کہ اس بات کو …

پاکستان ائیر فورس نے جے ایف سترہ بلاک تھری کیلئے جدید میزائل حاصل کرلئے Read More »

Murmansk-bn Russia new Electronic warfare system

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے

روسی فوج اہم تنصیبات جیسے کہ فوجی بیرکوں ، صنعتی علاقوں، نیوکلیئر پاور پلانٹس، شہروں اور دیگر اہم علاقوں کی حفاظت کیلئے ڈیڈ زون بنا کر دفاعی ٹیکنالوجی کو ایک اور سطح پر لے جا رہا ہے۔ روس کے نئے الیکٹرانک وارفیئر سسٹم کا نام مرمانسک بی این ہے اور اسے دشمن کی سیٹیلائٹس کو …

نیا روسی الیکٹرانک وارفیئر سسٹم دشمن کو مفلوج کر سکتا ہے Read More »

Indonesian Navy Missing Submarine

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ

انڈونیشیا کی بحریہ کی ننگالہ 402 آبدوز بالی کے جزیرے سے 60 میل کے فاصلے پر گہرے سمندر میں لاپتہ ہو گئی ہے۔ انڈونیشیا کی بحریہ کا کہنا ہے کہ لاپتہ آبدوز میں 53 افراد پر مشتمل عملہ سوار ہے اور آبدوز میں ہفتے کی صبح تین بجے تک کی آکسیجن موجود ہے۔ گمشدہ آبدوز …

انڈونیشیا کی بحریہ کی آبدوز لاپتہ Read More »

Missile from Syria lands in Israel, triggers Israel strike

اسرائیلی کے خفیہ جوہری ری ایکٹر پر حملہ

شام کی سرحد سے اسرائیلی جوہری ری ایکٹر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تاہم حملے میں جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ مختلف خبر رساں اداروں کے مطابق شام کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملہ کیا گیا جو کہ اسرائیل کے جنوبی علاقے النقب میں گرا، میزائل حملے میں ڈیمونہ کے خفیہ …

اسرائیلی کے خفیہ جوہری ری ایکٹر پر حملہ Read More »

10 reasons why jf 17 get customers and tejas didn't

عالمی مارکیٹ میں تیجس کے بجائے جے ایف سترہ کو خریدار ملنے کی دس وجوہات

عالمی مارکیٹ میں جے ایف سیونٹین کو تیجس کے مقابلے میں جو زیادہ اہمیت مل رہی ہے اسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ جن میں سے 10 اہم ہیں ۔ پہلی وجہ ۔ تیجس کو بہت کم ہتھیاروں سے لیس کیا جا سکتا ہے یا یو کہہ لیں کہ تیجس کے ہتھیاروں میں ورائٹی نہیں ہے۔ …

عالمی مارکیٹ میں تیجس کے بجائے جے ایف سترہ کو خریدار ملنے کی دس وجوہات Read More »

How Target drone is Helpful For Future Airforce Capabilities

پاکستان اور بھارت ٹارگٹ ڈرونز تیار کرنے کے بعد کون سے ہتھیار تیار کر سکیں گے؟

ٹارگٹ ڈرون کے حوالے سے عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کی یہ ڈرون فضا میں مار کرنے والے ہتھیاروں کو ٹیسٹ کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یہ ڈرون محض میزائلوں کا شکار نہیں ہے۔ اسے تیار کرنے والا ملک اسے کئی مقاصد کیلئے استعمال کر سکتا ہے۔ اور ایسے کئی ہتھیار ہیں …

پاکستان اور بھارت ٹارگٹ ڈرونز تیار کرنے کے بعد کون سے ہتھیار تیار کر سکیں گے؟ Read More »

Turkey tests Bozdogan From F16

ترکی کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکی نے 10اپریل کو بوذڈوگان نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ترکی کے اس میزائل نے کامیابی سے ہائی سپیڈ ڈرون (حدف) کو تباہ کیا۔ چودہ اپریل کو ترکی نے اس میزائل کو پہلی بار اپنے ایف سولہ طیارے سے لانچ کیا۔ ترکی نے اس تجربے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ ترک صدر …

ترکی کا فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ Read More »

Russia concerned over emergence of Turkish combat drones in Ukraine

روس کی ترکی کو وارننگ

ترکی اور یوکرین کے درمیان 2019 میں بےرکتر ڈرونز کا معاہدہ ہوا تھا۔ اور اس معاہدے کے تحت ان ڈرونز کے چند یونٹس بھی یوکرین کے حوالے کئے جا چکے ہیں۔ جبکہ 2020 میں مزید 48 ڈرونز کیلئے معاہدہ کیا گیا تھا۔ بے رکتر ڈرون کو پینٹسر ائیر ڈیفنس میزائل سسٹم کا زبردست دشمن سمجھا جاتا …

روس کی ترکی کو وارننگ Read More »