Home / 2018 / August

Monthly Archives: August 2018

گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اغراض و مقاصد

بظاہر تین بڑے مقاصد حاصل کیے جائنگے پہلا : داعش اور اس کی ہم خیال جماعتیں مختلف ملکوں میں مقامی افواج کے ہاتھوں اور افغانستان میں افغان طالبان کے ہاتھوں شکست سے دو چار ہیں۔ نظریاتی طور پر بھی یہ گروہ بیک فٹ پر ہیں۔ اس لیے دنیا بھر میں …

Read More »

جاتے ہوئے ممنون حسین بھی تیس ارب ڈالر کا نقصان پہنچا گئے

آخری تین ماہ میں ممنون حسین نے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا دیا! آپ کو یقین نہیں آرہا؟ ابھی دلاتے ہیں آپ کو یقین۔ ن لیگ حکومت کے آخری تین ماہ میں صدر ممنون حسین صاحب نے ایک صدارتی آرڈینینس کے ذریعے ” ٹیکس ایمنسٹی سکیم” کا …

Read More »

بلیک واٹر کیسے معرض وجود میں آئی اور اس کا بانی کون تھا؟

بلیک واٹر کے نام سے ایک سکیورٹی کمپنی جسے عراق میں سکیورٹی کا کنٹریکٹ ملا تھا وی او اے کے مطابق اس کمپنی کے مالک ایرک پرنس افغانستان میں امریکی جنگ کا ٹھیکہ لینے کے لیے بھی میڈیا مہم میں تیزی لا رہا ہے۔ پرنس نے اپنے اس منصوبے کی …

Read More »

نیشنل ایکشن پلان اور عمران خان کا جارحانہ انداز

عمران خان 17 اگست کو وزیراعظم منتخب ہوئے، منتخب ہونے کے فوراً بعد نہایت جارحانہ انداز میں ملک دشمنوں کو للکارتے ہوئے کہا کہ ملک کو لوٹنے والے کسی بھی ڈاکو کو این آر او نہیں ملے گا۔ قوم جس تبدیلی کے لیے ستر سال سے انتظار میں تھی وہ …

Read More »

نوجوت سنگھ سدھو کو چھیڑنا خالصتان نامی بارود کے لیے چنگاری ثابت ہوگا

جب سے نوجوت سنگھ سدو نے پاکستان کا دورہ کیا ہے وہ انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا کے مسلسل نشانے پر ہیں۔ انڈیا سے اندرون خانہ ایسی اطلاعات آرہی ہیں مودی سرکار خود بنا سامنے آئے آر ایس ایس کی مدد سے نوجوت سنگھ سدھو کے خلاف کاروائی کروانا چاہ …

Read More »

دنیا کا سخت ترین پٹرول ٹیسٹ اور پاک فوج

برطانیہ میں ہر سال “ایکسرسائر کیمبرین پٹرول” کے نام سے فوجی مقابلے ہوتے ہیں جن میں امریکہ، انڈیا اور اسرائیل سمیت دنیا کے تقریباً 140 ممالک کے فوجی دستے حصہ لیتے ہیں۔ یہ مشقیں 7 مختلف مراحل پر مشتمل ہوتی ہیں۔ جن میں فوجیوں کو تمام فوجی آلات سے لیس …

Read More »

راولپنڈی میں فوجی اسلحہ ڈپو تباہ کروانے کے پیچھے کون تھا

آج سے 30 سال قبل 10 اپریل 1988ء کو اچانک پنڈی اور اسلام آباد کی فضا دھماکوں سے گونچ اٹھی۔ جڑواں شہروں پر راکٹوں کی بارش ہوگئی۔ لوگوں کو لگا کہ بھارت نے حملہ کر دیا ہے۔ راکٹ جگہ جگہ کر رہے تھے۔ کم از کم 100 لوگ ان راکٹوں …

Read More »

آئی ایس آئی بھارت اسرائیل اور امریکی خفیہ ایجنسیوں کے گلے کا کانٹا بن چکی ہے

امریکہ افغانستان میں مسلسل ناکامی سے دوچار ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی اور سب سے بڑی جنگی طاقت اور سب سے طاقتور معیشت امریکہ سترہ سال سے یہاں برسر پیکار ہے، اُس کے ساتھ اس جنگ میں بھارت اور اس کی ایجنسی ’’را‘‘ بھی مسلسل اس کی …

Read More »

پاکستان آرمی کے گن شپ ہیلی کاپٹر گلگت بلتستان میں تعینات

اطلاعات کے مطابق پاکستان کی افواج نے گلگت بلتستان میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا ارادہ کر لیا ہے، حال ہی میں گلگت بلتستان میں کچھ شرپسند عناصر نے بچیوں کے سکولوں کو جلا دیا تھا جس کے نتیجے میں یہ خدشہ پیدا ہوا کہ گلگت بلتستان بھی دہشت گردی …

Read More »

امریکہ نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون ختم کردیا

امریکہ نے پاکستان کا ملڑی ٹریننگ پروگرام معطل کر دیا, امریکہ نے پاکستان کو یو ایس نیول وار کالج اور سائبر سیکورٹیز کے پروگرام سے بھی فارغ کر دیا, امریکہ نے پاکستانی آرمی کے افسروں کی ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرامز بھی ختم کر دیئے۔ کچھ عرصہ پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے …

Read More »