Home / 2018 / July

Monthly Archives: July 2018

وہ سازش جو ایٹمی دھماکوں سے ایک دن قبل رونما ہوتے ہوتے رہ گئی

1998ء میں بھارت نے پوکھران (راجھستان) کے صحرا میں ایٹمی دھاکہ کیا تو اس کے چند روز بعد پاکستان نے چاغی (بلوچستان) کے بلند و بالا پہاڑوں میں اس سے کئی گنا زیادہ طاقتور دھماکے کر کے اپنا جواب دے دیا۔ اس پر بھارت کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ …

Read More »

عمران خان کی حکومت کو کن کن چیلنجز کا سامنا ہوگا

عمران خان کی حکومت کو بے پناہ چینلنجز درپیش ہونگے۔ یہ کانٹوں بھرا تاج ہے جو عمران خان کے سر پر رکھا جانا ہے۔ آئیے ان چینلجز کا مختصر مختصر جائرہ لیتے ہیں۔ معاشی چینلنجز: قومی خزانے تقریباً خالی ہے جس میں محض 45 دن کا خرچہ پڑا ہے۔ فوری …

Read More »

زرداری و نواز شریف نے کیسے نیشنل ایکشن پلان کو دفن کیا

نیشنل ایکشن پلان دہشت گردی کے خلاف 20 نقاطی منصوبہ تھا جس کو آصف زرداری اور نواز شریف نے ملکر دفن کر دیا۔ ان 20 نقاط میں سے 3 نقاط پر عمل درآمد کرنا پاک فوج کے ذمے تھا جبکہ 17 سول حکومت کی ذمہ داری تھے۔ ملاحظہ کیجیے ان …

Read More »

عالمی اسٹیبلشمنٹ کے گھوڑے اور پاکستان

دشمن ناصرف ہم پر چار جنگیں مسلط کر چکا ہے بلکہ دیگر عالمی طاقتوں سے مل کر یہاں دہشتگردی اور افراتفری کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔ پاکستان اپنی تاریخ میں ایک سے زیادہ بار نازک حالات سے گزرا ہے, لیکن اس وقت جس قدر نازک دور سے گزر رہا …

Read More »

پاکستان کو سفارتی محاذ پر ناقابل تلافی نقصانات

دس سالوں میں نواز اور زرداری نے خارجہ محاذ پر پاکستان کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اس کی چند جھلکیاں ملاحظہ کیجیے۔ قومی بیانیہ: پاکستان کے قومی بیانیے کو دونوں سابق حکمرانوں نے ہمیشہ اپنے جوتے کی نوک پر رکھا۔ اس کی ایک مثال دہشت گردی کے خلاف پاکستان کا …

Read More »

پاکستان میں کیسے تباہی مچائی گئی

دس سالوں کے دوران آصف علی زداری اور میاں محمد نواز شریف کے ہاتھوں پاکستان کو پہنچنے والے نقصانات کا جائزہ۔ بیرونی قرضے: آصف زرداری کے پانچ سالوں میں بیرونی قرضہ 34 ارب ڈالر سے 59 ارب ڈالر تک پہنچا۔ آصف زرداری نے پاکستان کو 25 ارب ڈالر کا مقروض …

Read More »

جدید جوہری ہتھیار تیار کئے جارہے ہیں

جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کا تصور شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش تھنک ٹینک سپری کے مطابق نئے جوہری ہتھیار پہلے ہی تیار کیے جا رہے ہیں۔ 2017ء جوہری ہتھیاروں کے مخالفین کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اقوام متحدہ …

Read More »

پاکستان نئی سیٹلائٹس سے کیا کام لے سکتا ہے؟

پاکستان سیٹلائٹ کے میدان میں بہت پیچھے رہ گیا تھا تاہم جنرل پرویز مشرف کے دورِ حکومت میں جب یہ ڈاکٹرائن بنا کہ ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت حاصل کی جائے گی تو اس وقت یہ گمان تھا کہ ہم سیٹلائٹ پر کام کر رہے ہیں یا …

Read More »

پاکستان کے پاس کیا کچھ ہے

بظاہر چھوٹا سا وجود رکھنے والے پاکستان کے اندر اللہ نے کیا کچھ سمویا ہوا ہے؟ آئیے آج اس کی ایک جھلک دیکھتے ہیں۔ پاکستان کا جغرافیہ: پاکستان بے پناہ جغرافیائی اہمیت کا حامل ملک ہے اور اس پر بیک وقت دنیا کی تین بڑی سپر پاورز انحصار کرتی ہیں۔ …

Read More »

کیا واقعی بھارت سپر پاور بننے جا رہا ہے؟

بھارت کے سیاستدان ہوں یا جرنیل یا پھر عوام، خوش فہمیوں میں اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ انھیں اپنے ملک کے سوا سبھی ممالک غیر ترقی یافتہ نظر آتے ہیں، بھارتی عوام کے ذہنوں میں یہ بات بٹھا دی گئی ہے کہ بھارت سپر پاور بننے جا رہا ہے۔ …

Read More »