Home / Pakistan Army / آر بی ایس 70 شارٹ رینج ائیر ڈیفنس سسٹم

آر بی ایس 70 شارٹ رینج ائیر ڈیفنس سسٹم

آر بی ایس 70 شارٹ رینج ائیر ڈیفنس سسٹم

ایک بہترین مین پورٹیبل ائیرڈیفنس سسٹم کسی بهی زمینی فوج کو دشمن کے فضائی حملے سے بہت حد تک محفوظ رکهتے ہیں.

پاکستان آرمی اور نیوی میں کئ طرح کے پاکستانی ساختہ اور غیر ملکی ساختہ چهوٹے ائیرڈفینس سسٹم استعمال کیے جاتے ہیں جن میں سے ایک سسٹم آر بی ایس 70 کے نام سے جانا جاتا ہے.

یہ سسٹم سویڈن آرمی کے زیراستعمال تها.پاکستان نے بڑی مقدار میں یہ سسٹم خرید کر پاک نیوی اور آرمی کو فراہم کیے.اس سسٹم کے لانچر میں تقریبا 20 کلو وزنی اور 1.8 میٹر لمبا میزائل ڈالا جاتا ہے.میزائل فائر ہونے کے بعد لیزر گائیڈنس سسٹم سے ٹارگٹ کو تباہ کرتا ہے. پاکستان کا یہ ہتهیار 250 میٹر سے 8 کلومیٹر رینج تک کسی بهی جہاز،ہیلی کاپٹر،یا ڈرون طیارے کو مار گرانے کی صلاحیت رکهتا ہے.

اس کا سب سے بڑا فائدہ یہی ہے کہ ہمارے سپاہی بهارتی طیاروں کے حملے کی فکر کیے بغیر باآسانی زمینی دشمن سے لڑ سکتے ہیں.

Share This

About yasir

Check Also

کیا واقعی جنرل ضیاء الحق امریکی آلہ کار تھے؟

پاکستان میں آج بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو جنرل ضیاء الحق کو امریکی …