Home / International / دنیا کی طاقتور عسکری قوتیں

دنیا کی طاقتور عسکری قوتیں

دنیا کی طاقتور عسکری قوتیں
’گلوبل فائر پاور رینکنگ سسٹم‘ کے تحت اس برس کون سے ممالک اپنے دفاعی بجٹ، جدید اسلحے کی تعداد اور جنگی ساز و سامان سمیت 55 مختلف عناصر کی بدولت طاقتور عسکری قوتیں ٹہریں، یہ دیکھتے ہیں اس تصویری گیلری میں۔

1۔امریکا
دفاعی بجٹ: 647 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 2,083,100، مجموعی طیارے : 13,362 ، ٹینک: 5,884، بکتر بند گاڑیاں: 38,822 ، مجموعی بحری اثاثے: 415 ، ایئرکرافٹ کیریئر: 20 ، آبدوزیں: 66 ، پاور انڈیکس: 0.0818.

2۔ روس
دفاعی بجٹ: 47 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 3,586,128 ، مجموعی طیارے: 3,914 ، ٹینک :20,300 ، بکتر بند گاڑیاں: 27,400، مجموعی بحری اثاثے 352: ، ایئرکرافٹ کیریئر:1 ، آبدوزیں: 62 ، پاور انڈیکس:0.0841.

3۔ چین
دفاعی بجٹ: 151 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 2,693,000 ، مجموعی طیارے:3,035، ٹینک : 7,716، بکتر بند گاڑیاں: 9,000 ، مجموعی بحری اثاثے: 714، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 73، پاور انڈیکس: 0.0852.

4۔ بھارت
دفاعی بجٹ: 47 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 4,207,250، مجموعی طیارے: 2,185، ٹینک : 4,426 ، بکتر بند گاڑیاں: 3,147، مجموعی بحری اثاثے: 295، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 16، پاور انڈیکس: 0.1417.

5۔ فرانس
دفاعی بجٹ: 40 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 388,635، مجموعی طیارے: 1,262، ٹینک: 406، بکتر بند گاڑیاں: 6,330 ، مجموعی بحری اثاثے: 118، ایئرکرافٹ کیریئر: 4 ، آبدوزیں: 10، پاور انڈیکس: 0.1869.

6۔ برطانیہ
دفاعی بجٹ: 50 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 279,230، مجموعی طیارے: 832، ٹینک: 227 ، بکتر بند گاڑیاں: 5371، مجموعی بحری اثاثے: 76، ایئرکرافٹ کیریئر: 2، آبدوزیں: 10، پاور انڈیکس: 0.1917.

7۔ جنوبی کوریا
دفاعی بجٹ: 40 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 5,827,250 ، مجموعی طیارے: 1,560، ٹینک: 2,654، بکتر بند گاڑیاں: 3,480، ، مجموعی بحری اثاثے: 166، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 16، پاور انڈیکس: 0.2001.

8۔ جاپان
دفاعی بجٹ: 43.8 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 310,457، مجموعی طیارے: 1,508، ٹینک: 679، بکتر بند گاڑیاں: 3,178، مجموعی بحری اثاثے: 131، ایئرکرافٹ کیریئر: 4، آبدوزیں: 17، پاور انڈیکس: 0.2107.

9۔ ترکی
دفاعی بجٹ: 8.208 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 743,415، مجموعی طیارے: 1,018، ٹینک: 2,445 ، بکتر بند گاڑیاں: 7,550، مجموعی بحری اثاثے: 194، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 12، پاور انڈیکس : 0.2216.

10۔ جرمنی
دفاعی بجٹ: 39.2 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 210,000، مجموعی طیارے: 698، ٹینک: 543، بکتر بند گاڑیاں: 5,869 ، مجموعی بحری اثاثے: 81، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 6، پاور انڈیکس: 0.2461.

11۔ پاکستان
دفاعی بجٹ: 7 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 919,000 مجموعی طیارے : 1,281 ، ٹینک: 2,182، بکتر بند گاڑیاں: 2,604، مجموعی بحری اثاثے: 197، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 5، پاور انڈیکس: 0.3689.

Share This

About yasir

Check Also

نریندر مودی’ ٹرمپ اور مسلمان

ایک طرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں مسلمانوں کی آمد کو بند اور …