Home / India / بھارتی فوج میں پھوٹ, بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا

بھارتی فوج میں پھوٹ, بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا

نئی دہلی: افسروں کے رویئے سے تنگ اور بھوک و پیاس کے مارے بھارتی فوجی ترقیوں کے معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں۔ ترقی نہ ملنے پر سروسز کور اور انفنٹری میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

زرائع کے مطابق بڑی تعداد میں فوجیوں نے لڑائی سے انکارکردیا۔ بھارتی فوج میں ڈی مورالائزڈ ترقیوں کے معاملے پر فوجیوں کے پوسٹنگ سے انکار پر فوج نفری کے بحران کا شکارہےجبکہ اس وقت مقبوضہ کشمیر اور دیگراور علیحدگی پسند تحریکوں کا سامناکرنے والے صوبوں میں لڑائی جاری ہے۔

دوسری طرف مخالفین کیساتھ ساتھ انفنٹری کوسروسز اور نان کمبیٹ فورسز سے بھی لڑائی کاسامناہے۔ جب ترقی کا مسئلہ آتاہے تو بھارتی فوج آپریشنل اور نان آپریشنل فورس میں فرق کرتی ہے۔ زیادہ فائدہ آپریشنل فورس اور انفنٹری کو دیتی ہے۔

سروسز گروپ میں الیکٹریشن اور دیگر کام کرنے والے فوجی قیادت کی اس پالیسی پر احتجاج کرتے ہیں۔ لیکن بھارتی فوج کی قیادت سنتی ہی نہیں۔ بھارتی فوج کی قیادت کے رویئے کے باعث ڈی مورالائزڈ کئی فوجی افسر چھوڑ چکے ہیں۔
indian army problems

کچھ نان کمبیٹنٹ فوجیوں نے تو آرمی چیف کو خطوط لکھے کہ ان سے کام لڑائی کا لیا جارہاہے۔ ترقیاں صرف انفنٹری اور دیگر فوجیوںکو دی جاری ہیں۔
indian army

Share This

About yasir

Check Also

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام …