Home / India / مسلمان بھارتی ایٹمی سائنسدان جب فوت ہوا تو اسکے چہرے کی کیا حالت ہوئی

مسلمان بھارتی ایٹمی سائنسدان جب فوت ہوا تو اسکے چہرے کی کیا حالت ہوئی

بھارت کے مسلمان صدر اور ایٹمی سائنسدان عبدالکلام جب فوت ہوئے تو ان کے چہرے کی اچانک کیا حالت ہو گئی تھی ۔

عبدالکام بھارت کے ممتاز ایٹمی سائنسدان تھے ۔ وہ مسلمان تھے لیکن بھارت ایک اسلام اور پاکستان دشمن ریاست کو ایٹمی طاقت بنا گئے۔ ان کا نام ابوالفاخرزینالع​ابدین عبدالکلام تھا جنہیں مختصرا اے پی جے عبدالکلام کہا جا تا ہے۔

عدالکلام 15 اکتوبر 1931ء کو ریاست تامل ناڈو میں پیدا ہوئے، اور 27 جولائی 2015ء کو دل کا دورہ پڑنے سے ان کا انتقال ہو گیا۔ وہ بھارت کے گیارھویں صدر تھے اور انہیں بھارت کے بہت سے اعلی ترین اعزازات ملے ہوئے تھے ، جن میں پدم بھوشن اور بھارت رتن بھی شامل ہے ۔

آپ کا تعلق تامل ناڈو کے ایک متوسط گھرانے سے ہے ان کے والد ماہگیروں کو کرائے پر کشتیاں دیا کرتے تھے۔ غربت کا یہ عالم تھا کہ ابتدائی تعلیم کے دوران بھی عبدالکلام اپنے علاقے میں اخبار بیچا کرتے تھے۔ انہوں نے مدراس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے خلائی سائنس میں گریجویشن کی۔
ہندوستان کے پہلے سیارچہ کی لانچنگ میں آپ نے قابل قدر خدمات سرانجام دیں ۔

آپ نے 1974 ء میں بھارت کا پہلا ایٹمی تجربہ کیا ۔
انہیں 83 سال کی عمر میں 27 جولائی 2015ء میں اچانک دل کا دورہ پڑا اور وہیں گر پڑے اور جانبر نہ ہو سکے ۔
انہیں 2002ء میں بھارت کی 90 فی صد اکثریت کی طرف سے بھارت کا صدر منتخب کیا گیا ۔
A. P. J. Abdul Kalam

انہیں دنیا کی 30 یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں مل چکی ہیں ۔

Share This

About yasir

Check Also

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟

کیا انڈین مسلم کشمیر میں غصہ نکال رہے ہیں؟ بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام …