Home / Uncategorized / بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن سے ملاقات کے دوران اس کی والدہ نے کس چالاکی سے بھارتی “را” کا خفیہ پیغام پہنچا دیا

بھارتی دہشت گرد جاسوس کلبھوشن سے ملاقات کے دوران اس کی والدہ نے کس چالاکی سے بھارتی “را” کا خفیہ پیغام پہنچا دیا

بھارتی جاسوس کی والدہ اور بیوی کو سخت سیکیورٹی میں بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بھارتی ہائی کمیشن پہنچا گیا جہاں انہیں بھارتی ہائی کمیشن کے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی، بعد ازاں انہیں دفترِ خارجہ لایا گیا۔کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کے دوران بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ اور دفتر خارجہ کی ڈائریکٹر انڈین ڈیسک ڈاکٹر فریحہ بگٹی سمیت دفتر خارجہ کا ایک اور عہدیدار بھی موجود تھا جس کا نام سامنے نہیں آسکا۔

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر ملاقات میں موجود رہے لیکن انہیں کلبھوشن یادیو سے بات کرنے کی اجازت نہیں تھی۔کلبھوشن یادیو سے لگ بھگ 40 منٹ کی ملاقات کی۔ پاکستان نے بھارت سے 10 نومبر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار افسر کلبھوشن یادیو کی اہلیہ سے اس کی ملاقات کرانے کی پیش کش کی تھی۔

اس حوالے سے میڈیا میں کئی طرح کی خبریں گردش کر رہی اور اسی حوالے سے نجی ٹی وی” چینل 24 “ نے انتہائی بڑا دعویٰ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے دوران اس کی اہلیہ نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا پیغام اپنے شوہر کو پہنچایا جس میں اہلیہ نے کلبھوشن کو بیان بدلنے کا کہا کہ ’آپ کہہ دیں کہ ایران سے پکڑے گئے ہیں ۔
Kulbhushan Yadav
نجی ٹی وی 92 نیوز کا دعویٰ ہے کہ ملاقات کے دوران کسی قسم کے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں نہیں آئے جبکہ کلبھوشن نے زیادہ دیر اپنی والدہ سے بات چیت کی اور اہلیہ سے مختصر گفتگو پر ہی اکتفا کیا

Share This

About yasir

Check Also

بھاری اسلحے کے سب سے بڑے خریدار

بھاری اسلحے کے سب سے بڑے خریدار سویڈش تحقیقی ادارے ’سپری‘ کے مطابق گزشتہ پانچ …