Home / News / بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے بھارتی عوام غیر محفوظ

بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ سے بھارتی عوام غیر محفوظ

اگر آپ اس ویڈیو رپورٹ کو غور سے دیکھیں تو اس رپورٹ کے مطابق بھارت اپنی ہی عوام کو اپنے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے ناکارہ نظام اور مجرمانہ لا پرواہی سے مار رہا ہے۔

بھارتی نیوکلیئر پاور پلانٹ جن علاقوں میں واقع ہیں وہاں کے عوام بڑی تعداد میں پُراسرار بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں،اور لوگوں کے استعمال میں پانی کے ذخائر میں ایٹمی پلانٹ سے نکلنے والے زہریلے مادے شامل ہو رہے ہیں۔ جبکہ دور دور تک ریڈی ایشن پھیلنے کی وجہ سے لوگوں کی زندگیاں بری طرح متاثر ہو چکی ہیں۔جبکہ دوسری جانب بھارت ہمیشہ پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کو غیر محفوظ قرار دیتا آیا ہے

Share This

About yasir

Check Also

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب حملہ کرنے والا پاکستانی نہیں بھارتی تھا

حکومت کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ 2016 میں سعودی عرب کے جدہ میں امریکی …