پاکستان نے سربیا سے زمین سے زمین پر مار کرنے والا جدید ٹیکیکل میزائل سسٹم خرید لیا ہے، میزائل 25 سے 50 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کر سکتا ہے اور تفصیلات کے مطابق یہ ایک شارٹ رینج ٹیکٹیکل ویپن ہے، جو کہ میدان جنگ میں استعمال کرکے دشمن کا زبردست نقصان کیا جا سکتا ہے،اس کے علاوہ اس میزائل سسٹم کو زمین سے زمین پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور یہ ایک انتہائی زبردست ہتھیار ہے، یہی وجہ ہے کہ پاک آرمی نے سربیا سے اسے خریدا ہے۔
یاد رہے کہ میزائل سسٹم تین قسم کا ہے جو کہ
Alas-A : یہ 25 کلو میٹر دور تک زمین سے زمین پر مار کرتا ہے۔
Alas-B: یہ 60 کلو میٹر دور تک زمین سے زمین پر مار کرتا ہے۔
Alas-C: یہ ایک اینٹی شپ میزائل ہے جبکہ اس کی رینج کے حوالے سے تفصیلات میسر نہیں ہیں۔
فلحال یہ تفصیلات میسر نہیں کہ پاکستان نے کون سا ورژن خریدا ہے
۔