Home / Pakistan Air Force / جے ایف سترہ بلاک 3 پر کام شروع

جے ایف سترہ بلاک 3 پر کام شروع


پاکستان اور چین کے اشتراک سے بنائے جانے والے لڑاکا طیارے جےایف 17 بلاک 2 کے بعد بلاک3 پر بھی کام شروع ہے جسے پاکستان کی تاریخ کا سب سے جدید ترین لڑاکا طیارہ بنایا جائے گا اور اس لڑاکا طیارے کے ائیر فریم کے ڈیزائن کو حتمی شکل 2017 کے شروع میں دے دی گئی تھی مگر ابھی تک اس کے ائیر فریم کو عوامی طور پر نہیں دکھایا گیا۔

About yasir

Check Also

وہ وقت جب پاکستانی فضائیہ کے میراج طیاروں کو امریکی نہیں پکڑ سکے

پاکستان ائیر فورس کے جنگجو ہوابازوں کو ہدف دیا گیا کہ انہیں بغیر کوئی سراغ …