Home / News / وائس ایڈمرل ظفر عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا

وائس ایڈمرل ظفر عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ 6 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے جس کے پیشِ نظر وزیر اعظم شاہدہ عباسی میں مسلح افواج کے سپریم کمانڈر صدر مملکت ممنون حسین کو وائس ایڈمرل ظفر عباسی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کی سمری بھجوا دی تھی۔

جس کے بعد صدر ممنون حسین نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی بطور سربراہ پاک بہرییا تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔وزارتِ دفاع نے نے نیول چیف کی منظوری کے لیے چار سینئر ترین افسران پر مشتمل سمری وزیراعظم کو بھجوا دی تھی۔

سمری میں دو سینئر ترین نیول افسران وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور وائس ایڈمرل سید عارف الحسینی کے نام شامل تھے. مری سے تعلق رکھنے والے ظفر محمود عباسی سروس کے دوران اہم کمانڈر اور اسٹاف پوزیشنز پر تعینات رہے جبکہ اس وقت نیول ہیڈ کوارٹر میں چیف آف سٹاف کے عہدے پر تعینات ہیں۔وائس ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے انیس سو اٹھتر میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔

Share This

About yasir

Check Also

اگر امریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر

اگر امریکا جوہری معاہدے سے نکلا تو مشرق وسطیٰ کا امکانی منظر ایسے اندازے لگائے …