Home / News / پاک فوج میں بڑے تقرر و تبادلہ عاصم سلیم باجوہ کو اہم ذمہ داری مل گئی

پاک فوج میں بڑے تقرر و تبادلہ عاصم سلیم باجوہ کو اہم ذمہ داری مل گئی

پاک فو ج میں اعلٰی سطح پر تقرر و تبادلے ہوئے ہیں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو کور کمانڈر لاہور مقرر کیا گیا ہے  صادق علی کوانسپکٹر جنرل آرمز جی ایچ کیو تعینات کیا گیا ہے لیفٹیننٹ جنرل صادق علی پہلے بطور کور کمانڈر لاہور فرائض انجام دے رہے تھے لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بطور کمانڈر سدرن کمانڈ فرائض انجام دے رہے تھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بطور انسپکٹرجنرل آرمز خدمات انجام دے رہے تھے۔

Share This

About yasir

Check Also

کن کن محاذوں پر ملک کا دفاع ضروری ہو چکا ہے

جہاں پاکستان کے دفاع کی بات آتی ہے تو یہ دفاع صرف اور صرف میدان …