Home / Pakistan Air Force / پاکستان کا بنایا ہوا اینٹی رن وے بم

پاکستان کا بنایا ہوا اینٹی رن وے بم

یہ ایک ایسا اہم بم ہے جسے ہر ائیر فورس کو ضرورت ہوتی ہے ۔ خاص طور پر جب دشمن کے ہوئی اڈے آپ کے نزدیک ہوں تو اس کی افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔ فرانس کی کمپنی میٹرا جسے اب ایم بی ڈی اے کہا جاتا ہے یہ اس کا آئیڈیا ہے ۔ اس میزائل کی اگر ایک کامیاب ڈیلیوری ہو جائے تو دشمن کا ائیر بیس یا ائیر پورٹ کئی ہفتوں کے لئے ناکارہ ہو جاتا ہے ۔ اس بم کی افادیت کے پیش نظر پاکستان نے نا صرف اسے خریدا بلکہ خؤد بھی بنایا۔

پاکستان کی ایرو کمپنی اسے بناتی ہے ۔ تا کہ مستقبل کی جنگ میں دشمن کے ہوئی اڈوں کی رن ویز کو نشانہ بنایا جائے ۔ڈیورینڈل کو لاک کرنے کے بعد جب فائر کیا جاتا ہے تو اس کا پیرا شوٹ کھل جاتا ہے اور یہ اس کی مدد سے 2 سیکنڈ ہوا میں رک کر رن وے کا سینٹر تلاش کرتا ہے اور پھر بم حرکت میں آتا ہے ۔ یہ رن وے کے اندر گہرائی تک چلا جاتا ہے بنکر بسٹر کی طرح اور پھر بلاسٹ ہو جاتا ہے جس سے رن وے میں بڑا سا گڑھا اور کریکس آ جاتے ہیں اور انکی مرمت میں ہفتوں لگ سکتے ہیں ۔پاکستان میں میراج, ایف سولہ اور جے ایف 17 اسے ڈیلیور کرتے ہیں ۔

Share This

About yasir

Check Also

وہ وقت جب پاکستانی فضائیہ کے میراج طیاروں کو امریکی نہیں پکڑ سکے

پاکستان ائیر فورس کے جنگجو ہوابازوں کو ہدف دیا گیا کہ انہیں بغیر کوئی سراغ …