Home / News In Urdu / پاکستان کیلئےجے ایف سترہ فائٹر جیٹ پروگرام کس قدر اہم ہے

پاکستان کیلئےجے ایف سترہ فائٹر جیٹ پروگرام کس قدر اہم ہے


.پاک فضائیہ کے جے ایف سترہ طیارے کو جے ایف سترہ سترہ نام دینے کی وجہ

سابق ائیر مارشل کے مطابق جے ایف بنانا پاکستان کی بڑی کامیابی اور ہتھیاروں میں خود انحصاری کی طرف بڑا سفر ہے.سابق ائیر چیف کے مطابق جے ایف سترہ ایف سولہ سے ایک ھاتھ آگے ھے اسلئے اسے جے ایف سترہ کا نام دیا گیا جے ایف سترہ چین کی مدد سے بنایا گیا اور لفظ جے چین کی درخواست پر اس میں شامل کیا گیا جسکا مطلب ھے جوائن.یعنی جوائن فا ئٹرز سترہ.انکا کھنا تھا کہ جے ایف سترہ کو دنیا میں ایک مقام حاصل ھے

About yasir

Check Also

بھارت محتاط رہے جنرل قمر جاوید باجوہ بہت قابل آفیسر ہیں ۔ بکرم سنگھ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجو نے جب آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا تو سابقہ …