Home / Pakistan Army / ملکی دفاع میں آرمرڈ وہیکل لانچڈ برج کا کردار اور خصوصیات

ملکی دفاع میں آرمرڈ وہیکل لانچڈ برج کا کردار اور خصوصیات

پہلے کی جنگوں میں ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا تھا کہ دشمن کی سپلائی لائنز پلوں اور سڑکوں پر بم برسا کر توڑ دی جاتی ۔ اس کا ایک زبردست حل نکالا گیا موبائل برجز بنا کر ۔ یہ برج جنگ کے دوران تباہ ہونے والے برجوں کے بدلے منٹوں میں انسٹال کیے جا سکتے ہین جس سے سپلائی بحال رہتی ہے اور لینڈ بیس کمیونیکیش نہیں ٹوٹتی ۔

ایم 60 برج امریکہ کا ایک موبائل برج ہے جسے ایم 60 ٹینک کی چیسیس پر بنایا گیا ۔ اس کو امریکہ پاکستان اسرائیل اور سنگاپور سپین استعمال کرتے ہین ۔ اس کی سپیڈ 48 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے برج ک چوڑائی 13 فٹ اور لمبائی 63 فٹ ہوتی ہے ۔ برج کو 2 منٹ میں پھیلایا یا سمیٹا جا سکتا ہے ۔

اس کی مالیت ساڑھے 7 لاکھ ڈالر تک ہے اور یہ مخلتف ماڈلز میں بنایا گیا ہے اس کی رینج 470 کلو میٹر تک ہے ۔ برج کے اوپر سے ٹینکوں ٹرکوں اے پی سیز الغرض 50 ٹن سے بھی بھاری اشیا کو گزارا جا سکتا ہے ۔ اگر فاصلہ زیادہ ہو تو ملٹی برج بھی لگائے جا سکتے ہیں ۔

Share This

About yasir

Check Also

کیا واقعی جنرل ضیاء الحق امریکی آلہ کار تھے؟

پاکستان میں آج بھی ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو جنرل ضیاء الحق کو امریکی …