Home / Tag Archives: russia

Tag Archives: russia

روس کا شام کو جدید میزائل دفاعی نظام فراہم کرنے پر غور

روسی فوج کے کرنل جنرل سرگئی رڈسکوئی نے کہا کہ روس نے چند سال قبل اپنے بعض مغربی اتحادیوں کی درخواست پر شام کو یہ میزائل دینے سے انکار کردیا تھا لیکن اب ان کی فراہمی پر دوبارہ غور کیا جاسکتا ہے۔ روس نے شام پر امریکہ اور اس کے …

Read More »

یورپی یونین کا ’شینگن فوج‘ بنانے کا منصوبہ

یورپی یونین کا ’شینگن فوج‘ بنانے کا منصوبہ یورپی یونین آزادانہ نقل و حرکت کے علاقے ’شینگن زون‘ میں ایسا انفرا اسٹرکچر تعمیر کرنا چاہتی ہے جو اس زون میں فوجوں کی نقل و حرکت میں بھی معاون ہو۔ اس منصوبے کو ’شینگن فوج‘ بنانے سے بھی تعبیر کیا جا …

Read More »

ولادیمیر پوٹن کون ہے اور کیسے یہاں تک پہنچا

ولادیمیر پوٹن کے سیاسی کیرئر پر ایک نظر. روس میں اٹھارہ مارچ کو منعقد ہونے والے صدارتی الیکشن میں اقتدار پر مکمل قابض ولادیمیر پوٹن کی کامیابی یقینی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ گزشتہ اٹھارہ برسوں سے برسراقتدار پوٹن کی سیاسی زندگی کب اور کیسے شروع ہوئی؟ ولادت اور …

Read More »

تین خونی درندے اور شام میں بمباری

america russia israel

شام میں امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک یہاں تک کے روس بھی رہائشی علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں معصوم جانیں لقمہ اجل بن چکے ہیں، اس بمباری کا شکار کئی معصوم بچے بھی ہو چکے ہیں، شام میں مارے جانے والے بے قصور …

Read More »

نیٹو اتحادی بمقابلہ روس: طاقت کا توازن کس کے حق میں؟

Russia vs America

ایٹمی میزائل روس کے پاس قریب اٹھارہ سو ایسے میزائل ہیں جو ایٹمی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ نیٹو اتحادیوں کے پاس مجموعی طور پر ایسے 2330 میزائل ہیں جن میں سے دو ہزار امریکا کی ملکیت ہیں۔ فوجیوں کی تعداد نیٹو اتحادیوں کے پاس مجموعی طور پر …

Read More »

روسی انجینیرز سائنسی مقاصد کیلئے استعمال ہونے والے سپر کمپیوٹر کا نجی استعمال کرتے رہے

Russian Nuclear Computers

ماسکو (نیوز ڈیسک) روس کے آل رشین ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف ایکسپیریمنٹل فزکس، جو کہ روسی فیڈریشن نیوکلیئر سنٹر کا وہ مرکز ہے جس کے سائنسدانوں نے سوویت یونین کا ایٹم بم بنایا، کے انجینئر سائنسی مقاصد کے لئے استعمال ہونے والے سپر کمپیوٹر کے ذریعے کرپٹو کرنسی کا غیر قانونی …

Read More »

روس کی پاکستان کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کی پیشکش

russia offer pakistan

اسلام آباد (اے این این) روس نے پاکستان کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کی پیشکش کی اور اس ضمن میں ایک خصوصی طیارہ SSJ 100 اسلام آباد بھیجا ہے جس کا مشیر ہوا بازی سردار مہتاب نے معائنہ کرکے مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے۔ شہری ہوا بازی کے ذرائع …

Read More »

پاکستان روس کے نئے ہتھیاروں پر نظر رکھے ہوئے ۔ خریداری متوقع

pak russia defence

پاکستان روس کے ساتھ فوجی تعاون بڑھانا چاہتا ہے. پاکستان روس کے نئے ہتھیاروں پر نظر رکھے ہوئے ہے تاکہ روس سے نئے اسلحے خریدنے کے بارے میں فیصلہ کرے۔ اس بارے میں روس میں پاکستان کے سفیر قاضی خلیل اللہ نے روسی خبر رساں ایجنسی “ریا نووستی” کو انٹرویو …

Read More »

دنیا ملکر امریکہ کے ہاتھ کاٹے : روس

Russia Fires on america

ماسکو: روس نے مختلف ملکوں کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو باضابطہ طور پر امریکہ کے ہاتھ کاٹنا ہوں گے، امریکی صدر کا ایرانی مظاہرین کو عنقریب پاداش دینے کا وعدہ، انتہائی بے شرمانہ مداخلت ہے ۔ روسی سینیٹ …

Read More »

روسی صدر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی: روسی قونصل جنرل نے داعش کی افغانستان میں موجودگی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف ممالک میں امریکی مداخلت کشیدگی کو پروان چڑھارہی ہے، روس پاکستان کو جلد جنگی طیارے اور مسافر جہاز دے گا ، روسی صدر پیوٹن پاکستان کا دورہ کریں گے، …

Read More »
error: Content is protected !!