Home / Pakistan Navy

Pakistan Navy

پاک بحریہ خود کفالت کی طرف بڑھ رہی ہے

بحری قوت بڑھاکر اپنے ساحلوں کی حفاظت کرنے والے ملکوں کو سمندروں پر بھی اجارہ داری حاصل ہوجاتی ہے۔ یہ سمندرکی دفاعی قوت ہی جنگوں میں ملکوں کی فتح و شکست کا فیصلہ کرتی ہے۔ پاکستان کو اپنے سمندری علاقے جو تین لاکھ مربع کلومیٹر پر محیط ہے، کی حفاظت …

Read More »

پاکستان نیوی ایف-22پی کلاس فریگیٹ

پاکستان نیوی ایف-22پی کلاس فریگیٹ: پاکستان کا سب سے جدید اور دنیا کے ٹاپ 20 خطرناک فریگیٹس میں شمار ہونے والا یہ فریگیٹ پاکستان میں ذولفقار( حضرت محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلوار کا نام) کلاس فریگیٹ کے نام سے جانا جاتا ہے. یاد رہے یہ فریگیٹ …

Read More »

پاک نیوی اور پاک فضائیہ کی طرف سے لانگ رینج اینٹی شپ کروز میزائل کا تجربہ

پاکستان نیوی اور پاک فضائیہ نے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلوں کے کامیاب تجربات کیے ہیں۔ یہ میزائل چین سے حاصل کیا گیا تھا، جو کہ C-802 ہے۔ اس میزائل کو پاکستان نے بھی کی فریگیٹ “F-22P” سے ہدف پر داغ گیا، اس کے بعد اس …

Read More »

پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے 32 ٹن بولارڈ پل ٹگ کی لانچنگ

pak navy new

پاک بحریہ کے لئے تعمیر کئے جانے والے 32 ٹن بولارڈ پل ٹگ کی لانچنگ کی تقریب کراچی شپ یارڈ میں جمعہ کے روز منعقد ہوئی۔ اس موقع پر سیکریٹری وزارت دفاعی پیداوار لیفٹننٹ جنرل (ر) محمد اعجاز چودھری مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں حکومت پاکستان، پاک بحریہ، نجی اداروں …

Read More »

پاکستان نیوی کے پاس ائیر کرافٹ کیرئیر کیوں نہیں

 پاکستان نیوی ایئرکرافٹ کیئریر کیوں نہیں بناتی جبکہ بھارتی نیوی ایئرکرافٹ کیئریر سے لیس ہے، جی ہاں یہ سوال بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں گھومتا ہے، کیونکہ پاکستان بھارت کے مقابلے میں ہر طرح کا ہتھیار بنا رہا ہے یا دوسرے ممالک سے خریدتا ہے۔ مگر پاکستان کی ایئرکرافٹ …

Read More »

بھارت کی چودھراہٹ کا قاتل میزائل CM-400Akg

اس آرٹیکل میں آپ کو بتایا جائے گا کہ پاکستان اور چین نے دشمن ممالک، خاص طور پر بھارتی اور امریکی طیارہ بردار بحری بیڑوں یعنی ائیر کرافٹ کیریئرز کے لیے کیا بندوبست کر رکھا ہے۔ بھارت کی ہمیشہ سے ہی کوشش رہی کہ وہ کسی طرح بھی پاکستان اور …

Read More »

پاکستان کم اور زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے نئے میزائل بنا رہا ہے – امریکہ

pakistan making new missiles

پاکستان سے کئی گنا بڑا ملک ہونے کے باوجود بھارت کی حالت یہ ہے کہ ہمہ وقت اس کے سر پر پاکستان کا خوف سوار رہتا ہے اور اپنے غریب عوام کو بھول کر اس کی ساری توجہ اربوں ڈالر کے ہتھیار خریدنے پر رہتی ہے۔ ڈرے ہوئے بھارت کو …

Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کی بحری جنگی مشق کا پہلا مرحلہ

13 فروری (اے پی پی) پاکستان اور سعودی عرب کی بحری افواج کے مابین بندرگاہ الجبیل، سعودی عرب میں منعقد ہونے والی مشترکہ بحری مشق نسیم البحرالیون، کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ مشق کا پہلا مرحلہ بحری آپریشنز کی مختلف جہتوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے ہاربر …

Read More »

پاک بحریہ کے بیڑے مشقوں کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

pak navy

10 فروری (اے پی پی) پاک بحریہ کے پانچ جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ نسیم البحر سیریز کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کی طرف سے ہفتہ کو یہاں جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرز اور ایئر کرافٹ بھی …

Read More »

پاکستان نیوی کے تور پیڈو بھارتی بحریہ کے لیے بڑا خطرہ

تارپیڈو کی ایجاد آبدوز کی ایجاد سے منسلک ہے. سب سے پہلے پہلی جنگ عظیم میں پانی کے اندر چلنے والی چهوٹی آبدوزوں کا استعمال ہوا جبکہ دوسری جنگ عظیم میں انھیں دیوہیکل جسامت کا حامل بنا دیا گیا, اس کے ساتھ ساتھ آبدوزوں کو تباہ کرنے والے تارپیڈوز بهی …

Read More »
error: Content is protected !!