Home / International

International

بھارت کے نئے اور جدید ترین ہتھیاروں کی تیاری اور پاکستان کی سالمیت

ایک طرف دنیا کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی باتیں ہوتی ہیں، معاہدوں پر دستخط ہوتے ہیں ، تحریکیں چلتی ہیں اور دوسری طرف اسی دنیا میں کچھ انسانی دماغ مزید ہتھیار ڈیزائن کر رہے ہوتے ہیں اور بہت سے کارخانے انہیں ڈھال رہے ہوتے ہیں اور یوں انسانی …

Read More »

سٹنگر میزائل خود امریکہ کے خلاف کیوں نہیں چلا؟

روس کی شکست کا باعث بننے والا سٹنگر میزائل امریکا کے خلاف افغانستان میں کامیاب کیوں نا ہو سکا؟ یہ ایک ایسا معمہ تها جس کا جواب کہیں سے بهی نہیں مل پا رہا تها کہ آخر ان سٹنگر میزائلز کا کیا بنا جو روس کے خلاف کامیاب استعمال کیے …

Read More »

بھارت کی لیزر، بحری اور سائبر جنگ کی تیاری

پاکستان نے جب جب ایف 16 طیارے خریدنے چاہے تو بھارت نے امریکہ سے احتجاج کیا، اِن طیاروں پر بھارت کا احتجاج اس وجہ سے بھی ہے کہ یہ رات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسکا نشانہ بھی غضب کا ہے اسلئے بھارت کی پاکستان میں لگائی …

Read More »

بھارت کی خفیہ جنگی تیاری یا پھرخوف کا سدباب

بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے یہ خبر دی ہے کہ بھارت بڑی تعداد میں اسلحے کی خریداری ہنگامی بنیادوں پر کرنے میں مصروف ہے، اس نے روس، فرانس اور اسرائیل سے تیار حالت میں موجود اسلحہ خریدا ہے اور جسے طیاروں کے ذریعے بھارت پہنچا دیا گیا ہے۔ اِس …

Read More »

بھارتی ٹینک ارجن بمقابلہ پاکستانی ٹینک الخالد

الخالد ٹینک اور بهارتی ارجن ٹینک کی آفیشل ذرائع سے تصدیق شدہ رفتار (72 کلومیٹر فی گهنٹہ)برابر ہے. دونوں ٹینک چھ سے آٹھ گولے فی منٹ کے حساب سے داغتے ہیں. الخالد ٹینک اپنی مین گن سے میزائل فائر کرسکتا ہے جبکہ بهارتی ارجن ٹینک اس صلاحیت سے لیس نہیں …

Read More »

بڑی عالمی جنگ کے آثار نمودار ہو رہے ہیں

دُنیا ایک بہت تیز رفتار سیاسی و دفاعی تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے اور پاکستان بھی اس تیز رفتاری کی زد میں ہے، بھارت میں نریندر مودی کے وزیراعظم بننے اور پھر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اس دُنیا اور اس میں موجود حیات کو سخت …

Read More »

پاکستان پر بڑھتا ہوا امریکی دباؤ- کیا گیم چل رہی ہے؟

افغانستان میں امریکہ نے اڈے قائم کرنے کے بعد وہ مقصد حاصل کرلیا ہے جس کیلئے افغانستان پر حملہ آور ہوا تھا اور اپنے جدید ہتھیار آزمائے اور لاکھوں بے گناہ افغانیوں کو مارا، افغان قوم کی تعمیرنو کا ارادہ ظاہر کیا مگر اب وہ اُس سے منحرف ہوگیا ہے، …

Read More »

اسرائیلی بھارتی اور امریکی گٹھ جوڑ اور پاکستان

سینیٹ کے سابقہ چیئرمین میاں رضا ربانی نے تہران میں 17 جنوری 2018ء کو اسلامی پارلیمانی یونین کے 13 ویں سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی، امریکی اور بھارتی گٹھ جوڑ کو انتہائی خطرناک قرار دیا تھا، اس کے علاوہ انہوں نے القدس کے بارے میں امریکی اقدام کی …

Read More »

ایٹمی ہتھیار اور بھارت کی بالادستی

بھارت نے 1974ء میں ایٹمی دھماکہ پُرامن مقاصد کے لئے کرنے کا اعلان کیا تھا، پوکھران کے بعد مئی 1998ء میں پانچ ایٹمی دھماکہ کئے گئے بھارت اب (300-400) ایٹم بم بنانے کا پروگرام بنائے بیٹھا ہے۔ وہ فرانس، روس، قزاقستان، کینیڈا، منگولیا، ارجنٹینا، نمبیا سے 4914 ٹن یورینیم حاصل …

Read More »

جدید جوہری ہتھیار تیار کئے جارہے ہیں

جوہری ہتھیاروں سے پاک دنیا کا تصور شرمندہ تعبیر ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ امن پر تحقیق کرنے والے سویڈش تھنک ٹینک سپری کے مطابق نئے جوہری ہتھیار پہلے ہی تیار کیے جا رہے ہیں۔ 2017ء جوہری ہتھیاروں کے مخالفین کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اقوام متحدہ …

Read More »
error: Content is protected !!