Home / India /  بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا

 بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا

 بھارتی فوج کے کرنل کی اپنے ہی ماتحت افسر کی بیٹی سے زیادتی : بھارتی میڈیا
 بھارتی فوج کےکرنل نے لیفٹیننٹ کرنل کی بیٹی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل فیملی کےساتھ آرمی ٹریننگ کمانڈسینٹرمیں مقیم تھا۔ بھارتی فوج”> بھارتی فوج کےکرنل نےماتحت افسراوراس کی بیٹی کورات کےکھانےپربلایات​ھا ۔ بھارتی کرنل نےلڑکی کوممبئی میں اپنی بیٹی کےپاس جاکرماڈلنگ کی پیش کش کی تھی۔ کرنل نےماڈلنگ سےوابستہ افرادسےملنےکےبہ​انےماتحت افسرکی بیٹی کوگھربلایا۔ کرنل نےنشہ آورمشروب پلایااوردوست کےساتھ مل کرلڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ بھارتی فوج”> بھارتی فوج کےکرنل نےمنہ کھولنےپرمتاثرہ لڑکی کووالدکامستقبل تباہ کرنےکی دھمکی بھی دی تھی۔

Facebook Comments
Share This

About yasir

Check Also

Fake Chinese parts in Indian Howitzer

بھارت کا ایک اور دفاعی پروجیکٹ کرپشن کی نظر ہو گیا

بھارتی میڈیا اور دفاعی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارتی توپوں میں ناقص پرزے استعمال ہو …

error: Content is protected !!