Home / Pakistan / الیومناتی شیطان کے پجاری دراصل ان کا مشن کیا ہے

الیومناتی شیطان کے پجاری دراصل ان کا مشن کیا ہے

الیومناتی شیطان کو خدا ماننے والی خفیہ سوسائٹی ہے جس کے مشن کا اندازہ اس کے نام سے ہی ہو رہا ہے۔ اور کس طرح سے یہ لوگ دنیا بھر میں بدی پھیلانا چاہتے ہیں؟ کون سے لوگ افراد اسکی پیروی کرتے ہیں؟
دنیا میں بھت طرح کی سازشیں همیشه اسلامکے خلاف هوتی رهتی هیں یه تو ماننا پڑےگا. اسلام کا جب سے وجودهے اسکے دشمنوں کا بهی وجود هے.هر دور میں اسکے دشمن الگ الگ روپ میں پاے جاتے رهے هیں. کبهی ابلیس کی شکل میں تو کبهی فرعون، نمرود اور کبهی موجودہ دور کے جدید فرعونوں کی شکل میں ۔ جنسی یکسانیت کے نام پہ اسنے صرف اسلام کو ہی نہیں دنیا کی ساری تہذیبوں کو برباد کیا ہے۔آج انسانیت کا ایک نیا دشمن ہمارے آگے سر اٹھاے کھڑا ہے اسکا نام ہے الیومناتی یعنی ایک خفیہ معاشرہ جس پر اگر یقین کر لیا جائے تو آج پوری دنیا اسکے گرفت میں ہے.
Dajjal and Their Supporters

انکا مقصد اس دنیا پر پوری تسلط حاصل کرنا ہے اور اپنے اس مقصد کیلئے وہ ہر حد کو پار کرنے کو بھی تیار ہیں۔ الیومناتی کی تفصیلات جاننے سے پہلے ہم ایک سابق الیومناتی کی روداد جانتے ھیں جو اک انٹرنیٹ سائٹ پر موجود ہے۔ اس روداد میں اس شخص نے لکھا ہے کہ اس پوسٹ میں بتاؤنگا کہ کیسے میں نے الیومناتی جوائن کیا اور مجھے کن کن مرحلوں سے گذرنا پڑا۔ جب مین ١٩ سال کا تھا تب مین نے جوائن کیا تھا۔ اس گروپ کے جن منصوبوں سے مین پردہ اٹھانے جا رھا ھوں وہ بھت ھی خطرناک ھیں۔

ارادتا جنگ کرنے کے اس گروپ نے دنیا کے بھت سے ملکوں میں ھزاروں کی تعداد میں بنکر بناے ھیں تاکہ ناگھانی صورت میں انکا سھارا لیا جا جا سکے۔ ایسے بنکر امریکا،برازیل اور چین میں موجود ھیں جنکا استعمال کسی ناگھانی صورت میں ھونا ھے۔ ایک بنکر میں کم سے کم پانچ ھزار لوگوں کے دس سال تک رہنے کی ہر طرح کی سہولتیں موجود ہیں۔ اس طرح کے زیادہ تر بینکر برازیل میں ہیں۔  دنیا کے جن عظیم ھستیون کو ان میں رکھا گیا ہے ان میں ابراہم لنکن، صدام حسین، لیون ٹروٹسکی قابل ذکر ہیں۔
Illuminati Bunkers

جس مرحوم صدام حسین کو ہم عراق کے حوالے سے جانتے ہیں وہ اب بھی ارجنٹینا کے کسی بنکر میں زندہ ہیں اور جس صدام کو پھانسی پہ لٹکایا گیا وہ ڈمی تھا۔انکو حکومت میں صرف اسی لیے رکھا گیا تاکہ عراق پر حملہ کرنے کا ایک بہانہ تیار کیا جا سکے، در اصل انکا مقصد دھیرے دھیرے پورے مشرق وسطی پر قبضہ حاصل کرنا ہے۔ اسرایل کا قیام اسکی شروعات تھی۔

ویسے تو انکی بہت سی نشانیاں ہیں مگر سب سے اہم مصر میں بنی فرعونوں کی پیرامڈ کی تصویر ہوتی ہے جسکے درمیان میں ایک آنکھ ہوتی ہے۔ اس تصویر کا تعلق امریکہ کے کسی بھی تہذیب اور ثقافت سے نھیں ہے مگر وہاں کے ایک ڈالر پر یہ تصویر آپکو دکھ جائگی۔ اسکے پیچھے انکا مقصد پوری دنیا کی معیثت پر قبضہ کرنا ہے۔ آج پوری دنیا کی معیثت امریکی ڈالر کے آس پاس ہی گھومتی دکھ رہی ہے۔ابراہم لنکن، لیون ٹروٹسکی، مائکل جیکسن، معمر قذافی جیسے نہ جانے کتنے انکے فتنوں کے سر چڑھ گیے۔ امریکہ کا ھر صدر انکی مرضی سے بنتا ہے۔
Illuminati In Urdu

ھارپ مشین نام کی ایک مشین امریکی فوج نے بنائی ہے۔ اس مشین کی مدد سے کبھی بھی کسی بھی وقت جہان انسان چاہے طوفان، سونامی، زلزلہ لا سکتا ہے۔ مشہور کٹرینہ طوفان اسی مشین کا دین تھا۔ ہیتی میں آئے زلزلے بھی قدرتی نہیں بلکہ اسی مشین کے دین تھے۔ اس مشین کو بھی انہیں بنکروں میں رکھا گیا ہے۔دنیا میں نشہ آور ادویات، ہتھیار، فحاشی وغیرہ کو فروغ دینا ہی انکا مقصد ہے تاکہ لوگ عیاشیوں میں مصروف ھو جائیں اور انکا مقصد آسانی سے حاصل ہو جائے۔

اس سیکریٹ سوسائٹی کی بنیاد البرٹ نامی ایک شخص نے رکھی یہ شخص شیطان کو خدا مانتا تھا اوراسی کو روشنی کا منبع سمجھتا تھا، اس سیکریٹ سوسائٹی کے لوگوں کا ماننا ہے کہ لیوسفر( لیوسفر کو مقدس کتابوں میں شیطان قرار دیا گیا ہے) ہی حقیقی خدا ہے اور لیوسفر کے پیروکار ہونے کی وجہ سے ان کو سب سے زیادہ معلومات حاصل ہے یہ لوگ معاشرے میں سب سے قابل اور ابتر ہیں –۔خود کو سبے برتر سمجھنے کے سبب انکا نظریہ ہے کہ ان کو دنیا پر حکومت کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ لوگ ہر وقت دنیا میں نیو ورلڈ آرڈر یا پھر اسکو گلوبل ولیج بنانے کیلئے سازشیں کرتے رہتے ہیں۔ الیومناتی کی پیروی کرنے والی سیکریٹ سوسائٹی کا ماننا ہے کہ اماں حوا نے درخت سے پھل کھا کر اچھا کیا تھا اور اس کو کھانے کے بعدوہ واقعی میں خدا جیسی ہوگئی تھیں(نعوذبااللہ)۔
Illuminati Dangerous

البرٹ بھی فری میسن کیساتھ الیومانتی کی بنیاد رکھنے والے لوگوں میں سے تھا اور الیومانتی سوسائٹی کے اس سربراہی رکن کی کتاب مورال اور ڈگوما اب بھی شیطان کے پوجاریوں کو پڑھائی جاتی ہے اور یہ اپنی کتاب میں ہی لیوسفر کو خدا سے تشبیہہ دیتا ہے اور اس کا ماننا ہے کہ انسان خدا جیسا بن سکتا ہے(نعوذبااللہ)۔الیومانتی اپنی سیکریٹ سوسائٹی میں کسی کو شامل نہیں کرتے تاہم بعض لوگ جو کہ پیسہ کمانا چاہتے ہیں یا پھر دنیا بھر میں مشہور ہونا چاہتے ہیں الیومانٹی سوسائٹی کے پیروکار بن جاتے ہیں۔ یہ لوگ ہر برے کام کو اچھا بنا کر پیش کرتے ہیں اور اس سوسائٹی کے رکن عام لوگوں کی برین پروگرامنگ کرتے ہیں۔

عالمی شہرت یافتہ کئی گلوکار و فنکاروں کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ وہ بھی اس سیکریٹ سوسائٹی کے ممبر ہیں، ان میں لیڈی گاگا، مائیکل جیکسن، اڈیل سمیت کئی بولی وڈ فنکاروں کے بارے میں شبہے کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔شیطان کے پوجاری گروپ کے افراد اکثر بعض ہاتھوں کے اشارے بھی استعمال کرتے ہیں جن کے ذریعے سے ان کو پہنچانا جاسکتا ہے کہ ان اشاروں میں وکٹری ، ڈیول ہورنز کا سائن سمیت مختلف اشارے شامل ہیں۔حتی کہ پاکستانی میڈیا میں بھی شیطان کو پوجنے یا اسکی پرستش کرنے والے اداکاروں کی موجودگی کے شبہے کا اظہار کیا جاتا ہے ۔
Illuminati In Pakistan

ایک خاص انٹرویو میں ایک ایسے امیر بزنس مین سے یہی سوال پوچھا گیا۔ کہ آپ ایک عام مذھبی انسان سے الیومی ناتی کیسے بن گئے؟ اس نے جواب دیا، کہ ہم ایلیٹ کلاس کی گرینڈ پارٹیز منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ جس میں بہت بڑے بڑے لوگ آتے ہیں۔ ان میں شیطان کے ماننے اور پوجا کرنے والے بہت سے لوگ بھی آتے ہیں۔ ایک دفعہ ایسی ہی ایک پارٹی میں ایک بہت ہی حسین عورت نے مجھے اور میرے دوست کو اس گروپ کو جوائن کرنے کی دعوت دی۔ ساتھ ہی اس نے ہمیں بہت ہی پاور ملنے کا بھی وعدہ کیا۔ دوست نے اس سے کہا میں تمہاری بات کیسے مان لوں؟ ہاں اگر تم میرے ایک دوست سے میری بات کروا دو، جو مر چکا ہے تو میں مان لوں گا۔ اس عورت نے کچھ پڑھا اور اچانک ایک غیبی آواز نے اس کے مردہ دوست کی آواز میں کلام کیا۔ اور یوں وہ دونوں ایمان لے آئے۔ وہ آواز اس کے دوست کی نہیں بلکہ شیطان کی تھی۔ لیکن وہ دونوں دھوکہ کھا گئے۔ بلکل ایسا ہی دجال بھی کرے گا۔ مردوں کو زندہ کر کے

Facebook Comments
Share This

About yasir

Check Also

جنگ ستمبر لاہور محاذ کے آخری مناظر کچھ اپنوں اور کچھ غیروں کی زبانی

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی ہفت روزہ ٹائمز کے نمائندے لوئس کرار نے 23 ستمبر …

error: Content is protected !!