Home / News / چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا

چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا

چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار پاکستان کو دینے کا فیصلہ کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی پائلٹوں نے چین سے جدید ترین جے ایف 20 سٹیلتھ طیاروں کے اڑانے کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک چائنا مشترکہ فضائی مشقیں جاری ہیں۔ ان مشقوں کے دوران چینی فضائیہ نے پاکستان کے پائلٹوں کو جے ایف 20 سٹیلتھ طیاروں کو اڑانے کی تربیت دینا بھی شروع کر دی ہے۔ یہ طیارے اس وقت پاکستان کے پاس موجود نہیں ہیں لیکن پھر بھی پاکستانی پائلٹوں کی اس طیارے کو اڑانے کی تربیت مقصد سے خالی نہیں ہے۔ جے ایف 20 سٹیلتھ طیارے دنیا کے جدید ترین جنگی طیارے ہیں۔

امکان ہے کہ جلد ہی پاکستان کو دنیا کے جدید ترین جے ایف 20 سٹیلتھ طیارے مل جائیں گے جس کے بعد پاکستان کو بھارتی فضائیہ پر واضح برتری حاصل ہو جائے گی۔

 

Facebook Comments
Share This

About yasir

Check Also

جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب حملہ کرنے والا پاکستانی نہیں بھارتی تھا

حکومت کے اہلکاروں نے کہا ہے کہ 2016 میں سعودی عرب کے جدہ میں امریکی …

error: Content is protected !!